ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news

ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ بورڈ کا وفد سری لنکا پہنچ گیا

  ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا وفد سری لنکا پہنچ گیا۔پی سی بی کا وفد کینڈی اور کولمبو کے اسٹیڈیمز کا دورہ کرے گا،   ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا وفد پہلے ہی سری لنکا میں موجود ہے۔پی سی بی اور اے سی سی حکام سری لنکا میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ; کپتان بابر اعظم

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ، ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔   گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ، سعود شکیل اور سلمان آغا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

  پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔   خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی 18 سالہ عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے.

  روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے لاہور، 20 جولائی 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز روحیل نذیر کو ڈارون، آسٹریلیا میں ہونے والی ہائی اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا ہے، جو 30 جولائی سے 6 اگست تک ناردرن ٹیریٹری کرکٹ (این ٹی سی) کے ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ; پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا.

    گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دینے کے بعد پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی پے۔   پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری اور پانچوں روز قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ; ملتان اور لاہور میں 4میچز جبکہ 17ستمبر کو فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

  شیڈول کے مطابق 30 اگست کو پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں ہوگا جس کے اگلے دن دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو روانہ ہوں گی۔   ایشیا کپ میں31 اگست کو سری لنکا اور بنگلادیش کا میچ کینڈی میں ہوگا جبکہ یکم ستمبر کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ یکم ستمبر کو سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ ; انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔

    ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ30 اگست کوپاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں مدمقابل ہونگی لاہور 19 جولائی، 2023:   ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ ; پاکستان پہلی اننگز میں 461 بنا کر آؤٹ

  گال میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم 461 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف پہلی اننگز میں 149 رنز کی برتری حاصل۔سعود شکیل ڈبل سنچری کیساتھ نمایاں۔ قبل ازیں سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ کھیل ختم ہونے ...

مزید پڑھیں »

سعود شکیل ; ڈبل سنچری بنانے کے بعد 11 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے۔

  سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے جاوید میانداد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بلے بازوں نے ذمہ درانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، سعود شکیل نےاننگز میں 18 چوکے لگا کر اپنے کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کی۔ شاندار سنگ میل عبور کرنے پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free