پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان سپورٹس بورڈ سے این او سی لینے میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکمل دستاویزات کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم بھارت پہنچ گئی
ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے پاکستان جونیئر ایتھلیٹکس ٹیم بھارت پہنچ گئی۔ پاکستان جونیئر ایتھلیٹکس ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچی، پاکستانی دستہ بارڈر کراس کرنے کے بعد دہلی کےلیے روانہ ہوا، جہاں سے دستہ چنائی جائے گا۔ ساوتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک چنائی میں منعقد ہو گی، پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی
لفظوں کےکھیل اسکریبل میں پاکستان کاکارنامہ سری لنکا، پاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی پاکستان کےعفان سلمان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن بن گئے 16سالہ عفان نےچیمپیئن شپ کےدوران 23میں سے19گیمزجیتے پاکستان 5مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ میں دنیا کے138 پلیئرزنے حصہ لیا لفظوں ...
مزید پڑھیں »چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے ; خرم عباسی ٹونی
چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے: خرم عباسی ٹونی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے ہمارے سر فخر سے بلند کردئیے ہیں:میڈیا سے گفتگو لاہور (سپورٹس لنک) پاکستانی سپورٹس ٹیلنٹ کو دنیابھر میں متعارف کرانے کیلئے چکوال میں عالمی معیار کی سپورٹس سٹی بنانے والے اوشین گروپ کے چیئرمین خرم عباسی ٹونی ...
مزید پڑھیں »ساف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم آج براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی
پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیے گئے۔ قومی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم نو ستمبر کی صبح لاہور سے براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی، 12 رکنی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم لاہور سے امرتسر بذریعہ بس سفر کرے گی، ٹیم میں 11 مرد اور ایک خاتون اتھلیٹ شامل ہے۔ امرتسر سے قومی اتھلیٹکس ٹیم بذریعہ فلائیٹ چنائی جائے گی ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ , پاکستان ٹائٹل کیلئے فیورٹ
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے چین میں شروع, پاکستان ٹائٹل کیلئے فیورٹ . ….(اصغر علی مبارک)… ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے کیلئےپاکستان فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے پاکستان اپنا پہلا میچ آج 8 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق 12:45 بجے ملائشیا کے خلاف کھیلے گا بھارت دفاعی چیمپئن ہے میزبان بھارت نے فائنل میں ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کے میرٹ پر انتخاب کیلئے نیا نظام متعارف
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کے میرٹ پر انتخاب کیلئے نیا نظام متعارف کروا دیا۔ پی ایس بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام فیڈریشنز کو این او سی کی درخواست دیتے وقت کھلاڑی پروفائل پرفارمہ جمع کرانا ہو گا، پرفارمہ میں منتخب کھلاڑیوں کی کامیابیوں اور قابلیت کی تفصیلات شامل ہوں گیں۔ پی ایس بی نے واضح ...
مزید پڑھیں »کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا
کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا ایبٹ آباد (سپورٹس لنک) کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا مس بشری اور حمزہ خان نے کوچنگ کے فرائض انجام دیئے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈی ایس او جنید رحمن ٹی او آر عابد اسسٹنٹ ڈی ایس او نعمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ایتھلیٹ "حیدرعلی” نے پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے ایتھلیٹ حیدرعلی پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ھے 6 ستمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف 37 ڈسکس مقابلے میں حیدر علی نے 52.54 میٹر کی تھرو کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پہلی پوزیشن پر ازبکستان کے تولی بوئے یلدشیف رہے جنہوں نے 57.28 میٹر تھرو کر کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر سے راولپنڈی میں کھیلی جائے گی
37ویں جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر تا 10 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ پانچ سال بعد منعقد ہورہی ہے، نا مصائب حالات کے باوجود ہمارا عزم ہے کہ قومی کھیل کی ترقی و ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کا کہنا تھا کہ جونیئر چیمپئن شپ سے نیا ...
مزید پڑھیں »