ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news

صدر ناصر اسلم راجہ کی زیر صدارت "رسجا ” کا ہنگامی اجلاس پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد

صدر ناصر اسلم راجہ کی زیر صدارت "رسجا” کا ہنگامی اجلاس پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) کا ایک ہنگامی اجلاس راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں زیر صدارت صدر ناصر اسلم راجہ ہوا جس میں چیرمین رسجا شکیل اعوان ۔چیف کوآرڈینیٹر عبد الجبار فیصل ۔ سیکرٹری طاہر نصیر ملک ۔ سینئر نائب صدر صالح مغل ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹسٹ "سفیان محسود” پاکستان کے کم عمر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے

پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا 5 سال پرانا گنیز ورلڈ ریکارڈتوڑ دیا۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا مشکل ترین ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کرلیا جس کے بعد سفیان پاکستان کے کم عمر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ہیں۔ سفیان نے بھارت ...

مزید پڑھیں »

سنسنی خیز ہاکی ٹورنامنٹ میں مٹہ الیون کو رحیم الیون کے ہاتھوں شکست

سنسنی خیز ہاکی ٹورنامنٹ میں مٹہ الیون کو رحیم الیون کے ہاتھوں شکست سوات، سوات ہاکی ٹرف پر ڈپٹی کمشنر ہاکی ٹورنامنٹ مٹہ الیون اور رحیم الیون کے درمیان ہاکی میچ اختتام پذیر ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، سوات کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں کئی نئی ٹیمیں شامل تھیں اور ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین واپڈا نے ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے کا انعام دیدیا

چیئرمین واپڈا نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر محکمے کی جانب سے 50 لاکھ روپے کیش انعام دے دیا۔ واپڈا ہاؤس میں ارشد ندیم اور دیگر اولمپینئز کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے کا کیش انعام ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا

کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا ایبٹ آباد (شوکت علی) کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا باقائدہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمودنے کیا اس موقع پر ٹیبل ٹینس اور سکواش کے میچز کھیلے گئے ہزارہ سپورٹس فورم کے زیر اہتمام ریجنل سپورٹس آفس اور روزنامہ آج کے تعاون سےمنعقدہ سپورٹس گالا ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کا لاہور میں فیفا ایم اے ریفرینگ کورس کا شاندار انعقاد

پی ایف ایف نے لاہور میں فیفا ایم اے ریفرینگ کورس کا انعقاد کیا۔   پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں پانچ روزہ فیفا ایم اے ریفرینگ کورس جاری جو کہ 23 اگست 2024 کو مکمل ہوگا۔ اس کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی کر رہے ہیں جنکے ساتھ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے فزیکل ...

مزید پڑھیں »

ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد

ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد راولپنڈی، 20 اگست، 2024: نوازگوھر ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ چیئرمین جے سی ایس سی نے سنگلز مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے اور نیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کھیلوں کے فنڈز کی خردبرد اور سپورٹس کی گرتی ہوئی صورتحال

پاکستان میں کھیلوں کے فنڈز کی خردبرد اور سپورٹس کی گرتی ہوئی صورتحال پولینڈ ; تحریر طاہر  علی شاہ  جب کسی خزانے یا فنڈ کا بے دریغ استعمال کیا جائے گا تو وہ ناگزیر طور پر ختم ہو جائے گا۔ یہی حال ہمارے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مختص فنڈز کا ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے

سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے۔ نوجوان اتھلیٹ عامر خان ان کے خاندان اور علاقہ مکینوں کے سابق وزیر اعلی کا پرتپاک استقبال کیا۔ سوات(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے. نوجوان اتھلیٹ ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے

ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے مسرت اللہ جان ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلے پشاور میں اختتام پذیر ہوگئے چودہ اگست سے جاری رہنے والے مقابلوں کی اختتامی تقریب پشاور کے شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں فٹ بال ، کرکٹ کی فاتح ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free