ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news

کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے ۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے مراد سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی ، سکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہوئے تھے ۔ پاک فوج نے 4 ماہر کوہ ...

مزید پڑھیں »

والدین اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں اور اللہ تعالیٰ نے عزت دی ؛ ارشد ندیم

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں،سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں،ارشد ندیم قومی ہیرو ارشد ندیم نے وطن واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور سپورٹ کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں۔ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ والدین اور قوم ...

مزید پڑھیں »

موسلادھار بارش کے باعث تاخیر کا شکار میراتھن ریس اختتام پذیر

 لبرٹی چوک سے شروع ہونے والی جشن آزادی میراتھن ریس اور فیملی فن ریس اختتام پذیر ہوگئی۔ میراتھن ریس کے جائزے کے لیے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ بھی لبرٹی چوک پر موجود تھے۔ جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس لبرٹی چوک سے شروع ہوتے ہوئے ریس کے شرکاء حفیظ سنٹر، مین ...

مزید پڑھیں »

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کو حکومت پاکستان کی جانب سے دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہلال امتیاز دینے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کے روز ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کھیلوں کے شعبے میں ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی "گولڈ میڈل” جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم آپ پوری قوم کا فخر ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی تھروبال ٹورنامنٹ اپنی شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

جشن آزادی تھروبال ٹورنامنٹ اپنی شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔  وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے اختتام پر کھلاڑیوں آفیشلز میں انعامات میڈلز اور ٹروفیا تقسیم کی۔ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان دورانی نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک پاکستان آزادی ہمارے لیئے باعث شکر ہے کہ ہم ایک آزاد ملک میں زندگی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں گالفر محمد قاسم نے لگژری گاڑی جیت لی

 چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں کوچنگ اور کیڈی بن کر گزر بسر کرنے والےگالفر محمد قاسم نے 2 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی جیت لی۔ محمد قاسم ڈی ایچ ایف گالف کلب کراچی کے پروفیشنلز گالفرز ہیں جو گالف کی کوچنگ اور کیڈی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں، گالفر محمد قاسم نے چیمپئن شپ میں ہول ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم سے میڈل جیتنے کو پوری توقع ہے ; شاہ محمد شان

پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم سے میڈل جیتنے کو پوری توقع ہے۔ سابق قومی کوچ شاہ محمد شان۔ 32 سال بعد کوئی ایسا کھلاڑی میدان میں اترا ہے جو میڈل جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اچھی تھرو کر کے ٹاپ 4 پوزیشن پر رہے۔ شان۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی کوچ پاکستان کراٹے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب

آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب آزادی میراتھن میں پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں سے بھی اتھلیٹس شرکت کررہے ہیں،پرویز اقبال ڈی جی سپورٹس پنجاب کا آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے انتظامات کے حوالے سے لبرٹی چوک کا دورہ، رجسٹریشن بوتھ کا بھی معائنہ میراتھن اور فیملی فن ریس 11اگست بروز اتوار ...

مزید پڑھیں »

77۔واں جشن آزادی جوڈو چمپین شپ 2024 اختتام پذیر

77۔واں جشن آزادی جوڈو چمپین شپ 2024 اختتام پذیر ہوا . کوئٹہ ; بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی 77۔واں جشن آزادی جوڈو چمپیئن شپ 2 روز بعد اختتام پذیر ہوا ۔ چمپیئن شپ کا افتتاح صدر بلوچستان جوڈوایسوسی ایشن ڈاکٹر بشیراحمد خان صاحب نے کیا چیمپین شپ میں ٹوٹل 8 جوڈو اکیڈمی نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free