ہنگری میں پاکستان باڈی بلڈرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے نوے کلوگرام میں میڈل جیتا۔ سہیل انور سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ
ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاکستان اور بھارت کے ریسلرز ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔ دونوں حریف برف پوش پہاڑ پر ایک دوسرے کو زیر کرنے کی جستجو کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستان کے انٹرنیشنل ریسلر بلال آفریدی کا مقابلہ بھارت کے ’سمراٹ ویرن اورا‘ سے ہوگا۔ انٹرنیشنل ریسلنگ میں کوویو بران ڈون ...
مزید پڑھیں »کے پی کے کراٹے ؛ خورشید خان صدر اور چوہدری عاصم سیکرٹری منتخب
کے پی کراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چارسال مدت کے لیے پشاور کے خورشید خان کو صدر اور ایبٹ آباد کے چوہدری عاصم کو بلامقابلہ سیکرٹری منتخب کرلیا گیا (زوہیب احمد ) اس حوالے سے صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا انتخابی اجلاس ایبٹ آباد کے جلال بابا آڈیٹوریم کے اباسین ہال میں خورشید خان کی زیرصدارت منعقد ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انڈر 23 ریجنل گیمزکے لئے ٹیموں کے انتخاب ٹرائلز23 مئی کو پشاور میں ہونگے۔
خیبر پختونخوا انڈر 23 ریجنل گیمزڈسٹرکٹ پشاور ،چارسدہ ،نوشہرہ ،مہمند اور خیبر کی ٹیموں کے انتخاب کے لئے ٹرائلز23 مئی کو پشاور میں ہونگے۔ پشاور (زوہیب احمد) ریجنل سپورٹس آفیسرپشاور کاشف فرمان نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل خیبر پختونخوا کے زیر انتظام خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمزڈسٹرکٹ پشاور ،چارسدہ ،نوشہرہ ،مہمند اور خیبر کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی ویمنزسافٹ بال چیمپیئن شپ کیلئے سندھ ٹیم کے ٹرائلز24 مئی کو ہوں گے۔
بین الصوبائی ویمنزسافٹ بال چیمپیئن شپ کیلئے ٹیم سندھ کے ٹرائلز24 مئی کو ہوں گے۔ڈاکٹرفرحان عیسی سندھ کیجانب سے بہترین پرفارمنس کرنے والی کھلاڑیوں کو کیش ایوارڈزدیں گے۔ صدر سندھ سافٹ بال کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 30 مئی تا یکم جون تک کھیلی جانے والی ...
مزید پڑھیں »ذوالفقار ملک نے پرویز بٹ کو ڈی جی سپورٹس بننے پر مبارکباد دی
ذوالفقار ملک نے پرویز بٹ کو ڈی جی سپورٹس بننے پر مبارکباد دی پرویز اقبال بٹ کھیلوں کو فروغ دیں گے: فیصل خورشید،نئی سپورٹس پالیسی تشکیل دی جائے:میاں اکمل لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے سابق ممبر ذوالفقار ملک،میاں اکمل ڈٹا اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدرملک فیصل خورشیدنے پرویز اقبال بٹ کو ڈی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ٹیبل ٹینس کی سمر سپر لیگ کا آغاز
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجا ب پرویز اقبال کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ٹیبل ٹینس کی دو روزہ سمرسپر لیگ کا آغاز ہوگیا لاہور(نوازگوھر) 18مئی2024ء۔ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ٹیبل ٹینس کی دو روزہ سمر سپرلیگ کا آغاز ہوگیا ہے پہلے روز لاہور فیصل آباد اور ملتان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے دوسری مرتبہ سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے 3 سیٹ جیت کر کامیابی حاصل کی جبکہ ترکمانستان صرف ایک سیٹ جیتنے میں کامیاب رہا۔ گرین شرٹس نے 21-25، 19-25، 20-25 ...
مزید پڑھیں »سال 2025 کھیلوں اور نیشنل گیمز کی بحالی کا سال قرار.
سال 2025 کھیلوں اور نیشنل گیمز کی بحالی کا سال قرار …..اصغر علی مبارک. ……. وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے 2025 کو کھیلوں کی بحالی کا سال اور ملک میں نیشنل گیمز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ملک سے ہم اولمپکس میں چند ایتھلیٹ نہیں بھیج سکتے۔ اسلام ...
مزید پڑھیں »74ویں فیفا کانگریس ؛ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک شریک
این سی ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر اور سعود ہاشمی بھی شریک پاکستانی وفد کی سعودی عرب فٹبال کے حکام سے بات چیت کوریا، بیلاروس،روس،فلسطین،جرمنی سمیت کئی وفود سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو سے مستقبل کیلئے راہیں کھلنے کا امکان فیفا کانگریس میں ویمنز فٹبال ورلڈکپ2027کی میزبانی برازیل کو مل گئی فٹبال امور میں گورننس اور شفافیت ...
مزید پڑھیں »