ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ کے پومزے ایونٹ کے اوور 30 مقابلوں میں پاکستان نے برونزمیڈل جیت لیا شہباز احمد، مدثر حسین اور محمد ممتازپرمشتمل قومی کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرتے ہوئے وکڑی اسٹینڈ تک رسائی حاصل کی۔۔ ایونٹ میں ایران 8.182 پوائنٹس کے ساتھ گولڈمیڈل۔۔ ویتنام نے 7.630 کے ساتھ سلور۔۔چایئنیز تائیپے 7.583 اور پاکستان 7.533پوائنٹس لے کر برونزمیڈل کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
پاکستان میں سپورٹس کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کرانے کا فیصلہ
پاکستان میں سپورٹس کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کھیلوں کی بحالی پر قومی کانفرنس 17 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مختلف فیڈریشنز اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی۔ ذرائع کے مطابق مختلف فیڈریشنز کو متعلقہ کھیل ...
مزید پڑھیں »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 3 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا چیک دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کو 3 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا چیک دے دیا۔ پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے قومی ہاکی ٹیم نے ملاقات کی جس کے دوران وزیر اعلیٰ نے قومی ہیروز کی انعامی رقم 20 لاکھ سے بڑھا کر 3 کروڑ کرنے کا اعلان کیا اور انہیں انعامی رقم ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو ؛ سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلے سے قبل سعودی فٹ بال فیڈریشن کے وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ وفد میں سعودی فٹنس کوچ کلاڈیو اور لاجسٹکس مینیجر مصب ابراہیم شامل ہیں جنہوں نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »آل کے پی کے مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 19 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔
آل KPK مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 19 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ . پشاور (زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اهتمام میٹر وپولیٹیںن گورنمنٹ پشاور کے تعؤن سے اتوار 19 مئی کو کراٹے ہیڈ کوارٹر گلبہار پشاور میں آلKPK مئیر کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے جسمیں صوبہ ...
مزید پڑھیں »سید فخر جہان سےگولڈ میڈلسٹ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے ملاقات کی.
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان سے پاکستان کی کم عمر ترین گولڈ میڈلسٹ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے ملاقات کی. پشاور(زوہیب احمد) عائشہ ایاز نے 12 سال کی عمر میں 7 میڈل جیتے ہیں جن میں 2 گولڈ،2 سلور اور 3 براؤن میڈلز شامل ہیں۔ عائشہ ایاز نے 100 سے زئد ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ؛ تین روزہ سپورٹس جرنلسٹس گالا اختتام پزیر
تین روزہ سپورٹس جرنلسٹس گالا اختتام پزیر،وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور ڈی جی کھیل آصف لانگو نے انعامات تقسیم کیں۔ کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) تین روزہ سپورٹس جرنلسٹس گالا اختتام پذیر صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ( ر) سعد بن اسد و ڈائریکٹر جنرل کھیل آصف لانگو نے کامیاب سپورٹس جرنلسٹس ...
مزید پڑھیں »ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ضلع خیبر نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا
ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ضلع خیبر نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ میں ضلع خیبر کی ٹیم نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا ۔ افتتاحی میچ کے موقع پر آر ایس او پشاور کاشف فرحان صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سید ظاہر شاہ ہدایت اللہ اور کوچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری اسلام اباد(محمد حسین) پاکستان ٹینس فیدریشن کے زیر اہتمام پاکستان 12 اور انڈر ٹیم کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم 17 مئی 2024 کو نیپال کے لیے روانہ ہو گی ۔ ATF 12 اور جنوبی ایشیا کے ٹیم کمپیٹیشن ...
مزید پڑھیں »کھیل اور تعلیم کے محکموں کا انضمام ، جامع ترقی کا راستہ ؟
کھیل اور تعلیم کے محکموں کا انضمام،جامع ترقی کا راستہ غنی الرحمن تعلیمی اداروں میں جسمانی تعلیم کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے محکمہ کھیل کا محکمہ تعلیم کے ساتھ انضمام کی تجویزوقت کی ایک اہم ضرورت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہ اقدام دونوں شعبوں کے لئے گہرے اثرات مرتب ہونگے، اورطلباءمیں جامع ترقی کو فروغ ملے ...
مزید پڑھیں »