صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا رضا کی گفتگو معاملات ہاکی اور کھلاڑیوں کے مسائل کی بجاٸے صدر فیڈریشن کے مساٸل پر آگٸے ، شہلا رضا کھلاڑیوں کے حالات پر کوٸی بات نہیں کررہا ، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا معاملات درست نہیں چل رہے تھے ہم نے گزشتہ سال تک اس کو دیکھا ، شہلا رضا پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے ...
مزید پڑھیں »فٹبال لیگ ہوگی تو تجربہ اور کھلاڑی ملیں گے ؛ فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیا کپ میں کوالیفائی کروانا ہے جس کے لیے مضبوط ٹیم بنانی ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا تھا کہ ایک اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ کے لیے پاکستان آنے پر خوش ہوں، امید ہے اردن ہمارے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دے گا۔ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے انتخابات ؛ ایمپلائز یونین کی تاریخی فتح
آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے انتخابات 2024-26ء میں انجم شہزادگجر کی ایمپلائز یونین نے اکرم بھٹی کی حمایت یافتہ ورکر یونین کو 106ووٹوں کی واضح برتری سے شکست دیدی۔ اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) این آئی آر سی کی زیر نگرانی پاکستان سپورٹس بورڈ میں آئندہ دو سالوں کے لئے مزدور قیادت کے چنائو کے لئے الیکشن(ریفرنڈم)کا انعقادہوا۔ ایمپلائز یونین ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، شہلا رضا
بلوچستان میں قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، صوبے کے کھلاڑیوں میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت دیکھ کر محنت اور مقابلے کا جذبہ بیدار ہوگا، سیدہ شہلا رضا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بلوچستان ہاکی ایسوسی کے وفد سے ملاقات بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر و نائب صدر پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب
ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔ سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم شہباز شریف سے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ اور جولین تھرو سپیشلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 25 لاکھ روپے انعام دیدیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی اور کم وسائل ہونے کے باوجود شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کی ترقی کیلئے بیرونی ممالک سے ماسٹر کوچز بلائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر
وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سپورٹس کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال اورڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے صوبائی وزیرکھیل کو سپورٹس منصوبوں بارے بریفنگ دی پنجاب میں 300سپورٹس گراؤنڈز، 20نئی ای لائبریریز اور18 نئے تحصیل سپورٹس کمپلیکس بنانے جارہے ہیں، وزیرکھیل پنجاب سپورٹس کے322انفراسٹرکچر میں ...
مزید پڑھیں »اپنے ایمان اور تندرستی کو بڑھانا ؛ رمضان کے دوران باڈی بلڈنگ
اپنے ایمان اور تندرستی کو بڑھانا: رمضان کے دوران باڈی بلڈنگ رمضان روحانی عکاسی اور عقیدت کا وقت ہے۔ لیکن باڈی بلڈرز کے لیے، یہ ان کے تربیتی معمول کو برقرار رکھنے میں ایک چیلنج بھی پیش کر سکتا ہے۔ طویل روزے کے اوقات توانائی کی سطح کو متاثر کر سکتے ہیں اور پٹھوں کی نشوونما کے لیے ضروری کیلوریز ...
مزید پڑھیں »میراتھون یا میرا تماشا ؛ تحریر: اصغر عظیم
میراتھون یا میرا تماشا ؛ تحریر: اصغر عظیم کراچی میں صحت مند سرگرمیوں کے نام پر تماشہ ایک عام سی بات ہے، رواں سال جنوری کے اختتام پر سندھ گیمز کے انعقاد کے بعد کمشنر کراچی میراتھون کے نام پر 8 مارچ کو ایک اور تماشا لگایا گیا۔ سابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پانچ سال قبل کراچی کے پر ...
مزید پڑھیں »