ٹیگ کی محفوظات : pakistan today sports

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کی جانب سے کیش ایوارڈ سے نوازا گیا ، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا میں منعقدہ تقریب میںصوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان نے میڈلز جیتنے والے دونوں کھلاڑیوں شاہ فیصل ...

مزید پڑھیں »

"خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024: کھیلوں کے لیجنڈز کی حمایت

"خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024: کھیلوں کے لیجنڈز کی حمایت راولپنڈی، 13 دسمبر2024: نوازگوھر  کھیلوں کے عظیم لیجنڈز اور سرکردہ کھلاڑی، جن میں جہانگیر خان، ثانیہ مرزا، گریگور دیمتروف، اعصام الحق قریشی، شہباز احمد سینئر، شاہد آفریدی، محمد حفیظ، رشید ملک، عقیل خان، بین الاقوامی ستارے اسٹیفانوس سِٹسِپاس اور اعصام الحق قریشی شامل ہیں، نے خواجہ افتخار میموریل ...

مزید پڑھیں »

بھارتی نوجوان ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے

بھارتی نوجوان ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے سنگاپور: (ویب ڈیسک) بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش دنیا کے کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے۔ ڈی گوکیش نے 18 برس کی عمر میں ورلڈ چیس چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، سنگاپور میں 14ویں اور آخری گیم میں ڈی گوکیش نے چین کے دفاعی ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے اسلام آباد میں شروع

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے اسلام آباد میں شروع پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونگی ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام کے مطابق گیمز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور گیمز میں پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، آزاد جموں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری

قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری اتھلیٹ تین سال سے بننے والے ٹارٹن ٹریک پرتربیت حاصل کررہے ہیں سوئمرز کی تربیت کاسلسلہ نہیں ہوسکا ، فزیکل ٹریننگ کروا ئی جاری ہیں چودہ مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ پشاور میںجاری ، سوائے ایک کے اسلام آباد میں ہونیوالے بین الصوبائی کھیلوںکے مقابلوں کیلئے کراٹے کیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی اسلام آباد: 11 دسمبر 2024: نوازگوھر محمد ثاقب نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں انڈر 18 (52.2 کلوگرام) کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے پہلے ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے ساتھ محمود کمال نے -93 کلوگرام اور +93 ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں17سال بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان

کراچی میں 17سال بعد نیشنل گیمزکا انعقاد اگلے سال ہوگا سندھ حکومت نے کھیلوں کے لیے سالانہ کیلنڈر تیار کرلیا ہے اور17 سال کے بعد کراچی میں نیشنل گیمزکا انعقاد ہوگا اور اگلے سال جنوری میں بیچ گیمز بھی ہوں گے۔ محکمہ کھیل سندھ کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی کے لیے منعقدہ بیچ سپورٹس گالہ کے موقع پر میڈیا ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین فٹبال لیگ ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ,لاؤس، تھائی لینڈ کو شکست

آسٹریلین فٹبال لیگ ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ,لاؤس، تھائی لینڈ کو شکست (اصغر علی مبارک/سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد; ویتنام میں جاری آسٹریلین فٹ بال لیگ (اے ایف ایل) ایشیا کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے پہلے دو میچز بڑے مارجن سے جیت لئے۔ پاکستان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں لاؤس کو 85 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ کے پیپر میں 7600 طلباء وطالبات کی شرکت

پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ کے پیپر میں 7600 طلباء وطالبات کی شرکت (اصغر علی مبارک) اسلام آباد; پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ(پی ایم او)کے پیپر میں اندرون وبیرون ملک 7600 طلباء وطالبات نے شرکت کی۔ وفاقی تعلیمی بورڈنے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسزاور اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن( آئسیسکو)کے تعاون سے پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ(پی ایم او)کا مقابلہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 ; اسلام آباد میزبانی کے لیے تیار

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 ;اسلام آباد میزبانی کے لیے تیار ……اصغر علی مبارک…… اسلام آباد:- پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، ان گیمز کا مقصد قومی اتحاد اور نوجوانوں کی شرکت کو فروغ دینا ہے۔ یہ ایونٹ پاکستان کے ہر گوشے سے آنے والے ٹیلنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free