کامیاب نیشنل گیمز بلوچستان کی کامیابی ہے۔ اسحاق جمالی بلوچستانی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ کھیلوں سے محبت کرنے والے پرامن اور مہمان نواز ہیں۔ درا بلوچ چونتیسویں انٹرنیشنل گیمز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔ 18 دن جاری رہنے والا طویل ایونٹ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ 34 ویں نیشنل گیمز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistansports news
بھارتی ریسلرز کا احتجاج، تمغے گنگا میں بہانے اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کے اعلانات
بھارت میں فیڈریشن چیف برج بھوشن کی جانب سے خواتین ریسلرز کی جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والی ریسلرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اپنے میڈلز گنگا برد کرنے کا اعلان کر دیا۔ اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک، بجرنگ پونیا اور دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن میڈلسٹ رہنے والی ونیش پھوگت کا کہنا تھا کہ یہ میڈلز ہماری ...
مزید پڑھیں »صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات
صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات جلد ہی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نیشنل گیمز کے میڈل ونر کھلاڑیوں اوران کے کوچز کے لئے تقریب منعقد کی جائے گی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز…. ووشو کنگفو میں بدنظمی ۔۔۔۔
…. ووشو کنگفو میں بدنظمی ۔۔۔۔ 34۔واں نیشنل گیمز ووشو کنگفو چمپیئن شپ کوئٹہ میں بدنظمی کا اصل وجہ استادوں اور کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافیاں اور ریکارڈ کرپشن ھے ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے ۔ HEC اور Wapda کے ٹیموں نے مجبور ہوکر حق کے لیئے احتجاج کیا غیر آئینی بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی پر اسٹے ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; پنجاب کے دستے نے مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔
کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز2023ء میں پنجاب کے دستے نے پیر کو مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔ صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر پنجاب کے ایتھلیٹس نے اب تک 65 تمغے جیت لئے ہیں جن میں3 گولڈ میڈلز، 11 سلور اور 51 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ تازہ ترین نتائج ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت
گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارک باد ۔ ہر ممکن تعاون فراہم کروں گا ۔ گورنرسندھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی ۔ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے صدر حنیف قریشی نے گورنر سندھ کا استقبال ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا.
جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا. اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے آخری میچ میں جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب اسلامیہ کالج کے آسٹروٹرف ہاکی گراوؑنڈ میں منعقد کی گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے مشیر عطااللہ تارڑتھے جبکہ اعزازی مہمان سابق ممبر صوبائی اسمبلی اختیار ولی تھے۔ وزیراعظم یوتھ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خیبر پختو نخوا ووشو کھلاڑیوں نےسب سے زیادہ میڈلز جیت لیئے
خیبر پختو نخوا ووشو کھلاڑیوں نے 34ویں نیشنل گیمز میں سب سے زیادہ میڈلز جیت لیئے ، ایک سلور اور سات براؤنز لیکرکارنامہ انجام دیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) 34 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختو نخوا کھلاڑیوں نے شاندارپر فارمنس کا۔مظاہرہ کرکے 1 سلور اور7 براؤنز میڈل حاصلِ کی اور خیبر پختو نخوا کے دستے میں سب سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خواتین سافٹ بال کو نکالنے پر افسوس ہوا ‘ سیکرٹری جنرل سافٹ بال فیڈریشن
کوئٹہ ؛ خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال کو نیشنل گیمز سے نکالنے پر افسوس ہوا، یہ فیڈریشن کا نہیں ، بلکہ پی واے اور بلوچستان حکومت کے نیشنل گیمز تھے۔ حیدر لہری سیکرٹری جنرل پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کوئٹہ: خیبر پختونخوا سافٹ بال خواتین ٹیم کی فیڈریشن و بلوچستان سافٹ بال ایسوسی ایشن نے بہتر میزبانی ...
مزید پڑھیں »