ٹیگ کی محفوظات : pakistansports news

پشاور سپورٹس کمپلیکس’ لاکھوں کی مالیت کا ٹیبل ٹینس روبوٹ غائب.

  لاکھوںکی مالیت کا ٹیبل ٹینس روبوٹ ایرینا ہال سے غائب ، ٹیبل ٹینس کے دو کوچز سمیت ایڈمنسٹریٹر بھی اس معاملے پر خاموش  ایک مشین پشاور میں تھی ،جبکہ دوسری سوات کو دی گئی تھی ، رمضان سے قبل پیش آنیوالے واقعے کا تاحال کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا  رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کریگی.

  پی ایس بی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سے رابطہ ، اگلے ہفتے پشاور آنیکی یقین دہانی    پشاور..پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اگلے ہفتہ دورہ کریگی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی پی ایس بی کی جانب سے پشاور میںبچھائے جانیوالے نئے آسٹرو ٹرف پر ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس ، بدبو اور ماحولیاتی آلودگی سے کھلاڑی پریشان.

  صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ابھی تک اپنے ملبے کا کوئی بندوبست نہیں کرسکی گراﺅنڈز کے گندگی سمیت رہائشی کوارٹر کے ملازمین کے پمپرز تک جلائے جاتے ہیں ، بدبو اور ماحولیاتی آلودگی سے کھلاڑی بھی پریشان    پشاور..صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے ملبے کو ٹھکانے لگانے کیلئے ابھی تک کچھ نہیں کرسکی ہے اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کے مختلف گراﺅنڈز کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے .

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے    پشاور ۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ٹرائلز کی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی سلیکشن کمیٹی کرے گی ۔ اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو انے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ٹرائلز میں خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، فخرعلی شاہ .

صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر پر ہے دوسرا راونڈ کھیلیں گے۔  صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایشین گیمز میں بارہ ٹیمں حصہ لے رہی ہیں ، اولمپک چیمپئین جاپان ، ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ کھیلوں کے ایونٹ منعقد ہوئے ہیں’ عبداللہ رند .

گزشتہ پانچ سال تمام صوبوں سے زیادہ بلوچستان میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ عبداللہ رند ڈی جی سپورٹس کی کھیلوں کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل باکسر محکمہ کھیل اور بالخصوص ڈی جی سپورٹس درا بلوچ کی خدمات کھیلوں کے فروغ کے لیے ناگزیر ہیں بہترین کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز 28 اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے .

  نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے ایشین سٹائل کی ٹرائلز کی نگرانی تین رکنی کمیٹی کریگی جو ارباب نصیر، ظاہر لیونئے اور سلطان باچا پر مشتمل ہے.    پشاور.. نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

میرے اور ثانیہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں شعیب ملک ۔

  قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ تعلقات کی کشیدگی اور طلاق کی خبروں پر پہلی بار اپنی زبان کھول دی ہے۔    گذشتہ روز ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میاں بیوی کے درمیان رشتے میں اتار چڑھائو رہتا ہے، یہ ساری دنیا میں ہوتا ہے۔ دنیا میں شاید ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free