وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں دی گئی گاڑی کا منفرد نمبر دے دیا۔ عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر “ارشد ندیم” کے گھر گئیں ، اسے انعام کی رقم کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی بھی گفٹ کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab sports news
25 ویں مین پارکو نیشنل رگبی چیمپئن شپ ، پاکستان واپڈا نے پہلی بار جیت لی
پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام 25 ویں مین پارکو نیشنل رگبی چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے پہلی بار جیت لی، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد آرمی کی ٹیم کو 17-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام پارکو نیشنل چیمپئن شپ کے مقابلے دیکھنے کیلئے تماشائیوں اور فمیلیز کی ایک بہت بڑی ...
مزید پڑھیں »آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب
آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب آزادی میراتھن میں پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں سے بھی اتھلیٹس شرکت کررہے ہیں،پرویز اقبال ڈی جی سپورٹس پنجاب کا آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے انتظامات کے حوالے سے لبرٹی چوک کا دورہ، رجسٹریشن بوتھ کا بھی معائنہ میراتھن اور فیملی فن ریس 11اگست بروز اتوار ...
مزید پڑھیں »انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن ؛ کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب
انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن : کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب ارسلان علی طار ق سینئر نائب صدر، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ کرنل (ر) غلام مرتضیٰ شاہ صدر ، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں ...
مزید پڑھیں »نوجوان کھیلنے کے لئے گراؤنڈز میں آئیں سہولیات دینا ہمارا کام ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا سپورٹس سہولیات کو بہترکرنے کے حوالے سے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم اور منہالہ فٹ بال گراؤنڈ کا دورہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب نے افسران کو صفائی کا معیار بہترکرنے اور گراؤنڈز کی بہترین دیکھ بھال کرنے کی ہدایت کی سپورٹس سٹیڈیمز میں زیادہ سے زیادہ سپورٹس ہونی چاہئے، افسران علاقہ کے بچوں کو سپورٹس ...
مزید پڑھیں »جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ ; 60 سے زائد بچے کی ٹریننگ جاری
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپس 2024جاری جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ میں 60سے زائد بچے ٹریننگ حاصل کررہے ہیں کیمپ میں کوچز قراۃالعین اور امجد نے بچوں کو جسمانی ایکسرسائز اور کراٹے کی بنیادی تیکنیکس سکھائیں تمام کیمپس کی نگرانی میں خود کررہا ہوں سمر سپورٹس کیمپس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گااور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ڈاج بال ٹیم پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی
پاکستان کی ڈاج بال ٹیم پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ پاکستانی ٹیم تین کیٹگریز میں حصہ لے گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں مردوں کی 2 ٹیمیں فوم اینڈ فیبرک بال کیٹیگری میں حصہ لیں گی۔خواتین کی ٹیم فوم بال میں پاکستان کی نمائندگی کریگی۔ ورلڈ ڈاج بال چیمپئن شپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں نئے سپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جا رہے ہیں، پرویز اقبال
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں اہم اجلاس ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی سپورٹس افسران کو مکمل تعمیر ہونیوالے سپورٹس کمپلیکس کو فوری فنکشنل کرنے کی ہدایت پنجاب میں جن سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے وہاں فوری سپورٹس سرگرمیاں شروع کی جائیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب کے جن علاقوں میں سپورٹس سہولیات نہیں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے فٹ بال سمر کیمپ میں 60 سے زائد بچے شریک
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر سمر سپورٹس کیمپس2024 جاری سپورٹس بورڈ پنجاب کے فٹ بال سمر کیمپ میں 60سے زائد بچے شریک ہیں فٹ بال سمر کیمپ میں سینئرکوچز شہزاد اصغراور شبانہ تبسم بچوں کو جدید ٹریننگ دے رہے ہیں لاہور (نوازگوھر)11جولائی 2024ء۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے ...
مزید پڑھیں »نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں آرچری کیمپ جاری ؛ 40 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری آرچری کیمپ میں 40سے زائد 5سے16سال کے بچوں کو کوچز محمد تیموراور شفقت نیازی نے تیراندازی کی ٹریننگ دی کوچز نے بچوں کو تیر چلانے، نشانہ باندھنے اور ایرو کی پوزیشن کے بارے میں تربیت دی ہے، نشانہ بازی کی مشقیں بھی کروائی ...
مزید پڑھیں »