ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

کانکررز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

کانکررز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے شکست۔ لائبہ ناصر پلیئر آف دی میچ رہیں۔ سمیعہ افسر نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ حاصل کیا۔ ——————— لاہور، 3 نومبر۔ نواز گوھر کانکررز نے کومل خان کی کپتانی میں انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کانکررز کی ٹیم پورے ...

مزید پڑھیں »

میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ٹیم ایف جی /دین پولو کو 6-5 سے ہرا دیا۔ فائنل دیکھنے ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ سکسز 2024 میں خواتین کا ںمائش میچ ہوا

ہانگ کانگ سکسز 2024 میں خواتین کا ںمائش میچ ہوا ہانگ کانگ ; عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنہ ہانگ کانگ ویمنز اور چائنیز ویمنز کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا جس میں چائنہ ہانگ کانگ ویمنز نے چائنیز ویمنز کو شکست دیدی۔ چائنہ ہانگ کانگ ویمز 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کی 6 فرنچائز ٹیموں کا اعلان

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کی 6 فرنچائز ٹیموں کا اعلان  سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں 6 فرنچائز ٹیمیں کا اعلان کردیا گیا جو ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں حصہ لیں گی۔ ٹیموں کے نام کولمبو اسٹرائیکرز ، گال رولز، جافنا ٹائٹنز، کینڈی بولٹس ، ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز اور نیگومبو براوز سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی

 پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی۔ مینز ایونٹ میں پاکستان آرمی نے 14 گولڈ 11 سلور اور چھ برانز میڈلز حاصل کیے، سندھ کی ٹیم تین گولڈ دو سلور اور پانچ برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، پنجاب کا تیسرا اور واپڈا کا چوتھا نمبر رہا۔ پاکستان آرمی کے احمد درانی بیسٹ ...

مزید پڑھیں »

استنبول میراتھن ؛ پاکستانی امجد علی نے تیز ترین رنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

استنبول میراتھن میں پاکستانی رنر امجد علی نے 2 گھنٹے 49 منٹ اور 29 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کر کے پاکستان کے تیز ترین رنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ 2 براعظموں کو عبور کرنے والی دنیا کی واحد طویل فاصلے کی ریس 46 ویں استنبول میراتھن ریس میں ہزاروں افراد کے درمیان مقابلہ ہوا اور اس مقابلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب

پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب برسلز: پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب ہو گئے۔ پاکستانی نژاد عمیر بٹ تیسری مرتبہ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے عمیر بٹ کو دوبارہ منتخب ہونے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا

سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر سپرسکسز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا مونگ کوک: ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن افغانستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ مقرر

سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن افغانستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ مقرر پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رانا نوید الحسن کا کہنا تھا کہ افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے پرجوش ہوں ۔ ...

مزید پڑھیں »

کاغذی شیر گھرمیں ڈھیر ; بھارت کو 25 سال بعد ہوم سیریز میں شکست

کاغذی شیر گھرمیں ڈھیر ; بھارت کو 25 سال بعد ہوم سیریز میں شکست (اصغر مبارک) نیوزی لینڈ نے بھارت کو 25سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھی ناکام رہی اور پوری ٹیم 121 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ واضح ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free