ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی۔ ابوبکر کا کہنا ہےکہ آپریشن کی کامیابی پر بہت خوش اور پی ایچ ایف کا شکر گزار ہوں۔ لاہور(نمائندہ کوثر بیگ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابو بکر کی لاہور میں گھٹنےکی سرجری ہوگئی، ان کا ایشین ہاکی چیمپئنز  ٹرافی میں بھارت کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔ تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔ لاہور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا

پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ چار نومبر کو کھیلے گی

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی لاہور 30 اکتوبر ۔ سپورٹس لنک  انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ چیلنجرز کی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور پی سی بی نے ان کے استعفے کی تصدیق کردی۔ ذرائع ...

مزید پڑھیں »

پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!

"پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!” مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے آٹھ سے دس نومبر کو پشاورکے شیر خان آرمی سٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا اعلان کردیا ، پشاورمیں ہونیوالے اس ہارس اینڈ کیٹل شو میں کتنے گھوڑے لائیں جائیں گے ، نیزہ بازی کی کتنی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل کو شاندار پرفارمنس کا ریوارڈ مل گیا۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم بھی ایک درجہ ترقی پاکر 19 سے 18 ویں نمبر ...

مزید پڑھیں »

رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش

رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کو تیار ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ٹورنامنٹ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کا کپتان بننے پر فخر محسوس ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت

اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اے ایف سی کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا پہنچ گئے، ممبر ایسوسی ایشنز اور ریجنل ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز پر مشتمل کانفرنس کا بنیادی موضوع "مضبوط تنظیمی ڈھانچے کی تعمیر و تشکیل” ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کا یکم نومبر سے آغاز

بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم سے 5 نومبر تک وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان بھارتی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free