ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی بیٹنگ جاری، 4 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔ قومی سپنرز کی بتاہ کن باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے ؛ ساجد خان

پاکستانی سپنر ساجد خان نے کہا کہ انگلینڈ بیٹرز کے مائنڈ سیٹ سے کھیلا تا کہ وکٹیں مل سکیں۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساجد خان کا کہنا تھا کہ پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے۔ نعمان علی تجربہ کار ہیں، ان ...

مزید پڑھیں »

”آئی ایف ٹی تھری”میں شرکت کیلیے بھارتی فائٹرز پاکستان پہنچ گئے

تاریخی ایونٹ ”آئی ایف ٹی تھری”میں شرکت کیلیے بھارتی فائٹرز پاکستان پہنچ گئے، پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے صدر بابر راجا نے واہگہ بارڈر پہنچ کر استقبال کیا  ایونٹ 27 اکتوبر 2024 کو ایس اے گارڈن، لاہور میں منعقد ہوگا۔ لاہور، پاکستان – 24 اکتوبر 2024: انٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ تھری میں شرکت کیلئے بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس کا 15 رُکنی ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ; پاکستانی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ;پاکستانی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے .راولپنڈی … …( ..سپورٹس رپورٹر/ شکیل اعوان).. پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روزپاکستانی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے اسے مہمان ٹیم کے خلاف 194 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ...

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی اسپنرز کے نام رہا ؛ انگلش ٹیم 267 رنز بنا کر آئوٹ

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روزپاکستانی اسپنرز کے نام رہا…..انگلش ٹیم کی تمام وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں (اصغر علی مبارک)  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی اسپنرز ایک بار پھر 10 وکٹیں لے اڑے اور انگلینڈ کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ کردیا جبکہ کھیل کے اختتام تک قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔ فیفا رینکنگ میں ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار ہے، فرانس دوسرے، اسپین تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔برازیل کی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے، سان مرینو کی سب سے آخری پوزیشن دو سو دس ہے۔ پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد 198 ویں نمبر پر پہنچ گیا، روایتی ...

مزید پڑھیں »

محمد حسین کرکٹ کلب پی سی بی ریجنل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

محمد حسین کرکٹ کلب پی سی بی ریجنل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔” کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کردہ پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ( کراچی ریجن ) میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میچ میں گزشتہ روز نیا ناظم آباد اسٹیڈیم پر محمد حسین ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی7ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ ; آرمی اور واپڈا فائنل میں پہنچ گئے

آرمی اور واپڈا کے پی ٹی 7 ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ایسے ایونٹ سے پاکستان کا سوفٹ امیج پوری دنیا میں جاتا ہے۔ گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کراچی۔ پاکستان آرمی اورپاکستان واپڈا نے کے پی ٹی 7 ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ...

مزید پڑھیں »

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام جاری میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام جاری میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، جمخانہ کرکٹ گراونڈ پرشیڈول میچز بارش کے باعث نہ ہوسکے جبکہ کرنل شیر خان سٹیڈیم پر ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے ،” "نور رحمان کی شاندار سینچری جبکہ عرفان الدین اور دلدار کی جارحانہ باؤلنگ۔ کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے جاری ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید تین میچوں کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free