امریکا میں ہونے والی پکل بال ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ پکل بار ورلڈ چیمپئن شپ امریکا میں ہو رہی ہے۔جس میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ پاکستان کے علی حیدرنے گولڈمیڈل اپنے نام کیا۔ حیدرعلی نے مینز سنگل ایمیچور کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا، حیدرعلی نے مینز ڈبل ایمیچور کیٹگری میں سلور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا شیڈول جاری
سری لنکا کرکٹ (ایس سی) کے زیر اہتمام لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے پنجہ آزمائی ...
مزید پڑھیں »کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی اور جیمز ماڈرن اکیڈمی آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کے فائنل میں مدمقابل
کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی اور جیمز ماڈرن اکیڈمی آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کے فائنل میں مدمقابل دبئی ; ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کا سنسنی خیز فائنل 16 نومبر کو آئی سی سی اکیڈمی میں کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی اور جیمز ماڈرن اکیڈمی دبئی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »پشاور ; طہماس خان فٹ بال گراونڈ میں مالی بے ضابطگیوں اور شفافیت کا فقدان
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام طہماس خان فٹ بال گراونڈ میں مالی بے ضابطگیوں اورشفافیت کا فقدان مسرت اللہ جان پشاور شہر میں واقع شاہ طہماس فٹ بال گراونڈ کے مالی معاملات میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جنہیں ایک سال بعد جاری کردہ آمدنی اور اخراجات کے بیان سے واضح کیا گیا ہے۔ معلومات تک رسائی ...
مزید پڑھیں »پشاور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس کی رپورٹ میں مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف
پشاور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس کی رپورٹ میں مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف پشاور: ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس پشاور نے 2022 میں کسی بھی کلب کی رجسٹریشن نہیں کی، حالانکہ عملے میں 24 ملازمین موجود تھے۔ انتظامیہ نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت 2022 کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست کا جواب دینے میں تقریباً ایک سال کا وقت لیا اور ...
مزید پڑھیں »ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ موسمی خرابی کے باعث ملتوی
ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ موسمی خرابی کے باعث ملتوی پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ شاہ جہاں میر ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 24 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں منعقد ہونی تھی۔ شاہ جہاں میر چیمپئن شپ کی نئی تاریخ کا اعلان چند روز بعد کیا جائے گا۔ شاہ جہاں میر اسلام آباد (نوازگوھر) ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں "کھیلتا پنجاب گیمز” 2024 کا ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا
کھیلتا پنجاب گیمز اختتام پذیر،کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم راولپنڈی(نوازگوھر) راولپنڈی میں کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کا ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی تقریب کا انعقاد شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسان طارق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشیز حاصل کرنے والے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان / آسٹریلیا ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے سڈنی پہنچ گئی پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہفتہ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ باڈی بلڈنگ ؛ پاکستانی بلال نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا
ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں کوئٹہ کے سید بلال نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچنے پر محکمہ کھیل وثقافت کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف لانگو، عزیز اقارب اور شائقین نے انکا استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید بلال کا کہنا تھا کہ ورلڈ گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کا افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ویمنز ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز افغانستان ویمن ٹیم اور کرکٹ ود آؤٹ بارڈرز کی ٹیم ان ایکشن ہوں گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹی 20 میچ 30 جنوری کو میلبرن میں جنکشن اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا ...
مزید پڑھیں »