ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار

کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار ملزم کی شناخت شکیل رفیق کے نام سے ہوئی ملزم کو کراچی میں واقع امریکی قونصل خانے کے باہر سے گرفتار کیا گیا ملزم کا تعلق لاہور سے ہے ملزم کے خلاف کارروائی امریکی قونصل خانے کی درخواست پر عمل میں لائی گئی ملزم نے ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; ایف آر کرکٹ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) تختہ آباد روڈ پر کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ایک بین الاقوامی معیار کی ایف آر کرکٹ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ٹیسٹ کرکٹر نسیم شاہ کے بھائی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ریاض آفریدی فاٹا ریجن کے صدر کبیر خان سیاسی و سماجی شخصیت عبدالرازق مہمند اور دیگر سینئر کرکٹرز بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے آدم سعید نے بحرین ایمچور اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے آدم سعید نے بحرین ایمچور اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد،20 اکتوبر (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نوجوان گالفر آدم سعید نے بحرین ایمچور اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے 54 ہولز پر مشتمل چیمپئن شپ میں 13 انڈر کے سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ان کا مجموعی سکور 203 سٹروک (68-67-68) ...

مزید پڑھیں »

متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالوں پر10سال کی پابندی

متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالوں پر10سال کی پابندی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے صوبے میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے والوں اور متوازی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں پر10 سال کی پابندی لگادی۔ ایس او اے نے خط کے ذریعے حکومت سندھ کے محکمہ کھیل کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا، ایس او اے نے خط لکھنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی (اصغر علی مبارک ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں , واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا دونوں ٹیمیں آ ج آرام کے بعد پریکٹس شروع کریں گی , انگلینڈ نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا بنگلورو(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن ...

مزید پڑھیں »

چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا

چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا کراچی: 19اکتوبر 2024 ; پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے تحت چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے فیصل آباد میں ہوگا ۔ ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں سندھ، پنجاب ...

مزید پڑھیں »

گرلز سپورٹس کارنیول ؛ فٹ بال کا گولڈمیڈل آرمی پبلک سکول راولپنڈی نے جیت لیا

گرلز سپورٹس کارنیول ؛ فٹ بال کا گولڈمیڈل آرمی پبلک سکول راولپنڈی نے جیت لیا اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) گرلز سپورٹس کارنیول 2024ء میں فٹ بال کا گولڈمیڈل آرمی پبلک سکول (اے پی ایس)ہمایوں روڈ راولپنڈی نے جیت لیا، تعلیمی بورڈ مردان نے سلور اور اسلام آباد ماڈل کالج (آئی سی جی) ایف سکس ٹو اسلام آباد نے برونز میڈل ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاک بھارت میچ کیلئے براڈ کاسٹرز نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور تجاویز دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے تجویز دی کہ بھارت کے تینوں میچز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی ملتوی کر دی

پی سی بی نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی ملتوی کر دی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہوسکیں، جس کے باعث آغاز میں تاخیر کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free