شاہد خان آفریدی کا سیاسی میدان میں کودنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں شاہد آفریدی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخابات لڑنے کا پروگرام بنا رہے ہیں ۔ شاہد آفریدی نے کراچی سے ایم این اے عامر لیاقت کے حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن لڑینگے.

error: Content is protected !!