وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملتان ٹیسٹ میں فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ میں فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ لمبے عرصے کے بعد انگلینڈ کے خلاف پہلا ہوم ٹیسٹ جیتنے پر قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلیے کپتان کون ہوگا ؟
آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کےلیے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ آسٹریلیا سے وائٹ بال سیریز میں محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے، قومی وائٹ بال سیریز میں محمد ...
مزید پڑھیں »پشاور پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا کرکٹ لیگ ، مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا
میڈیا کرکٹ لیگ ،پی پی سی زلمی اور پی پی سی درویش نے کامیابی حاصل کی پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر ایم آئی کے تعاون سے جاری میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، پی پی سی زلمی اور پی پی سی درویش نے کامیابی حاصل کی جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ ...
مزید پڑھیں »شازشی کھلاڑیوں کی چھٹی , پاکستانی ٹیم و ننگ یونٹ میں تبدیل
شازشی کھلاڑیوں کی چھٹی ,پاکستانی ٹیم و ننگ یونٹ میں تبدیل، ملتان میں انگلینڈ کوشکست (اصغر علی مبارک) شازشی کھلاڑیوں کو پاکستانی ٹیم سے نکالے جانے کے بعد پاکستانی ٹیم ایک یونٹ میں تبدیل, پاکستان نے اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکسان شاہینز کل انڈیا اے کے خلاف مدمقابل
اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکسان شاہینز کل انڈیا اے کے خلاف مدمقابل۔ پاکستان شاہینز گروپ بی میں انڈیا اے، عمان اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ شامل۔ لاہور، 18 اکتوبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں کل اپنا پہلا میچ انڈیا اے کے خلاف کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »چئیرمین محسن نقوی کی ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرکے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح ، انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 152 رنز سے شکست
نعمان اور ساجد خان کی شاندار بائولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ چوتھا روز ; ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ’ہال آف فیم‘ میں تین نئے سابق کرکٹرز شامل
آئی سی سی ’ہال آف فیم‘ میں تین نئے سابق کرکٹرز شامل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ، انڈیا اور جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو اعلان کیا گیا کہ انگلینڈ کے الیسٹر کک، بھارتی ویمن ٹیم کی سابق ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 5-2 گول سے شکست دے دی
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال بھارت نے پاکستان کو 5-2 سے شکست دے دی بھارت کی جانب سے دنگمی نے دو گول اسکور کیے منیشا، بالا دیوی اور جیوتی چوہان نے ایک ایک گول اسکور کیا پاکستان کی جانب سے پہلا گول سوہا ہیرانی نی پہلے ہاف کے اضافی وقت میں کیا دوسرا گول کائلہ صدیقی نے 47 ویں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024
پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024 اقراء یونیورسٹی نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کو باأسانی 10وکٹوں سے شکست دے کر (زون ایل، پول بی) میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ اقرا یونیورسٹی کے بیٹر کپتان حذیفہ حسن اور محمد جنید، بولنگ میں سائم سہیل نے 5، عمر سلطان اور طحہ وقار نے 2-2 وکٹیں حاصل کی۔ ...
مزید پڑھیں »