ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستانی بہنوں کی ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں بہترین کارکردگی

پاکستانی بہنوں کی ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں بہترین کارکردگی، ٹائٹل جیت لیے پاکستان سے تعلق رکھنے والی بہنوں نے ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں اپنی اپنی کیٹیگریز کے ٹائٹل جیت لیے۔ہنگری جونیئر اوپن اسکواش انڈر 13 کے فائنل میں ماہنور علی نے ٹاپ سیڈ ہنگری کی پلیئر کو شکست دی، ہنگری کی پلیئر کرسٹینا کن ماہنور علی کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔ 112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس اِن پاکستان اور جے پی ایم سی کا مقصد چھاتی کے سرطان کی آگاہی، تعلیم اور امید کو فروغ دینا ہے

اسپورٹس اِن پاکستان اور جے پی ایم سی کا مقصد چھاتی کے سرطان کی آگاہی، تعلیم اور امید کو فروغ دینا ہے کراچی ؛ سپورٹس لنک  13اکتوبر2024ء: اسپورٹس اِن پاکستان نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ساتھ مل کر چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے کے لیے عالمی پنک ٹوبر تحریک میں ...

مزید پڑھیں »

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا یہ راشد نسیم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجا جانے والا 122 واں ریکارڈ تھا پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم بنانے والے محمد راشد نے نن چکو مقابلوں میں پانچویں بار شکست دی گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تفصیلات اپنی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان، بابر، نسیم، سرفراز اور شاہین ٹیم سے باہر

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بابراعظم ۔ شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور سرفراز احمدکو آرام دینے کا فیصلہ۔ ہمیں یقین ہے کہ آرام کے اس وقفے سے ان کرکٹرز کو اپنا اعتماد بحال کرنے میں مدد ملے گی۔ سلیکٹر عاقب جاوید۔ اسکواڈ میں مہران ممتاز۔ کامران غلام۔حسیب اللہ۔محمد ...

مزید پڑھیں »

اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ

اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ ۔ طاہر علی شاہ (پولینڈ) اوور سیز پاکستانیوں نے اربابِ اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران ہیں ان میں 96 کی بغاوت کے ذمہ دار اور جن اولمپئنز پر نیب اور ایف آئی اے میں کرپشن کے ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی کھیلوں کی دو تقاریب میں مہمان خصوصی ہونگے۔ غلام محمد خان

کمشنر کراچی کھیلوں کی 2 تقاریب میں مہمان خصوصی ہونگے۔ غلام محمد خان نابیناوں کے عالمی دن کے موقع پر کرکٹ میچ اور ککری گراونڈ میں کراٹے چیمپین شپ کی تقریب تقسیم انعامات ہوگی کراچی (اسپورٹس لنک) کمشنر کراچی سید حسن نقوی منگل 15 اکتوبر کو کھیلوں کی 2 تقاریب میں مہمان خصوصی ہونگے، یہ اعلان کمشنر کراچی کے ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا

 آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئےقومی ٹیم کی امید برقرار ہے۔ کل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کا آخری میچ کھیلے گی ،میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستانی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی ۔ ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ویمن فٹبال ٹیم نیپال پہنچ گئی

 پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم ساف ویمنزچیمپئین شپ میں شرکت کے لیے نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آخری لمحات میں پی ایس بی کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد دبئی کے راستے نیپال کے شہر کھٹمنڈو کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ساف ویمنز چیمپئین شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھٹمنڈو میں کھیلی جائے ...

مزید پڑھیں »

رمیز اِبراھیم خان ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرنے کیلئے ہیں پر عزم

رمیز اِبراھیم خان ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرنے کیلئے ہیں پر عزم پرو کارڈ ہولڈر تن ساز رمیز اِبراھیم خان 16 اکتوبر کو امریکہ جائینگے مسٹر یونیورس کے مقابلے 18 سے 20 اکتوبر تک امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونگے کراچی: تین عالمی اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی تن ساز رمیز اِبراھیم خان ایک اور ٹائٹل جیتنے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free