قومی باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی پروفیشنل فائٹس کو فراڈ قرار دیدیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ بھارتی باکسرز سے فائٹ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے لڑی جاتی ہیں، ہمارے باکسرز وہاں 1500 ڈالرز دے کر فائٹ کرتے ہیں، جو تھائی لینڈ میں باکسنگ لڑتے ہیں انہوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ ؛ آصف ہزارہ نے انڈونیشی حریف کو دھول چٹا دی
انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ: آصف ہزارہ نے انڈونیشی حریف کو دھول چٹا دی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایشین چیمپئن آصف ہزارہ اور انڈونیشیا کے باکسر ہیمسن لمانڈو کے مابین آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہوئے مقابلے میں آصف ہزارہ نے حریف کھلاڑی کو دھول چٹا دی۔ 6راؤنڈز پر مشتمل اس فائٹ میں آصف ہزارہ نے پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی ...
مزید پڑھیں »پرامن و صحت مندمعاشرہ،نئی نسل کی تربیت اور برداشت کھیلوں کا بنیادی مقاصد ہیں
پرامن و صحت مندمعاشرہ،نئی نسل کی تربیت اوربرداشت کھیلوں کابنیادی مقاصد ہیں، کیا ہم انکے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے ہیں غنی الرحمن دراصل دنیا میں کھیلوں کا آغاز کئی ایک مقاصد کے تحت ہوا۔ قدیم زمانے میں کھیلوں کا مقصد نہ صرف جسمانی فٹنس کو برقرار رکھنا تھا بلکہ جنگی صلاحیتوں کو بہتر بنانے، تفریح کا سامان مہیا ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئیں۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کے دوران پٹھے کے کچھاؤ کا شکار ہوئی تھیں جس کے باعث مزید میچ نہیں کھیل سکی تھیں اور انہیں ریسٹ کا مشورہ دیا گیا تھا۔ بعدازاں، ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب ، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا
پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کا ہنگامی اجلاس کل اتوار کے روز طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے، ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو ٹیم پاکستان بھجوانے کے لیے وزارت کھیل اور حکومت سے این او سی کا انتظار ہے۔ پاکستان پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ 15 اکتوبر تک کراچی میں جاری رہے گا
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا دوسرا روز کپتان محمد حارث سمیت احمد دانیال، زمان خان، محمد عمران جونیئر، یاسر خان، سفیان مقیم اور حیدر علی کیمپ میں موجود۔ لیفٹ آرم اسپنر مہران ممتاز نے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کرلیا
ٹی 20 میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر بنگلہ دیش سے میچ 133رنزسے جیت لیا حیدر آباد (ویب ڈیسک) ٹی 20 میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 133 رنز سے ہرا کر دوسرا بڑا سکور بنا نے کا ریکارڈ قائم کرلیا۔ حیدر آباد میں بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں تیسرے ٹی 20 میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی بل کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی بجلی منقطع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 69 لاکھ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا، جس پر لیسکو کی جانب سے ایکشن لیا۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5 ...
مزید پڑھیں »ساوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی
ساوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی۔ محمد اکرم ساہی اسلام آباد (نوازگوھر) ساوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ گزشتہ روز سائوتھ ایشیاء اتھلیٹکس کے چیئرمین میجر جنرل محمد اکرم ساہی (ریٹائرڈ) ...
مزید پڑھیں »