ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

مائل ہائی 360 سکواش ؛ تین پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مائل ہائی 360 سکواش : تین پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے امریکا میں جاری مائل ہائی 360 سکواش میں پاکستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ، تین قومی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کے عاصم خان، نور زمان اور اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ، اشعب عرفان نے کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے بدترین شکست دے دی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے بدترین شکست دے دی۔ پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنا کر اننگز سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جبکہ شان مسعود مسلسل ناکام کپتان ثابت ہوئے ہیں، انہوں نے مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے کا منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس فیسٹول چارسدہ میں شروع ہوگئی

خیبرپختونخوا سپورٹس فیسٹول چارسدہ میں شروع ہوگئی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیراہتمام سپورٹس فیسٹول عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئی جس میں آل خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ، فل کنٹکٹ کراٹے اور آرچری کے میل وفیمیل مقابلے شامل ہیں ۔ فیسٹول کا باجابطہ افتتاح اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ ریاض احمد نے کیا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی اور اپنے شاندار کیریئر میں 22 گرینڈ سلیم جیتنے والے کھلاڑی رافیل نڈال نے کھیل کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ اسپین سے تعلق رکھنے والے نڈال نے اپنے شاندار کیرئیر کے دوران نڈال نے 22 گرینڈ سلیم ٹائٹلز اپنے نام کیے ہیں اور وہ گرینڈ سلیم جیتنے والے مردوں کی آل ٹائم لسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر، پشاور کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

آل خیبرپختونخواٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر،پشاورکے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا چارسدہ (سپورٹس لنک رپورٹ) آل خیبرپختونخوا انٹرریجنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی۔ پشاورکے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کےبدولت میلہ لوٹ لیا۔لفٹننٹ کرنل عابدعزیز کمڈنڈنٹ الیون کور،اورڈپٹی کمشنرچارسدہ قیصرخان نےپوزیشن ہولڈرکھلاڑیوں کومیڈلزپہنائے اورٹرافیاں دیں۔ چارسدہ کے ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں منعقدہ صوبائی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی شاندار کارکردگی

کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی شاندار کارکردگی سن سٹی، جنوبی افریقہ – پاکستان کے معروف ویٹ لفٹر اور کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاورلفٹنگ کلاسک اینڈ ایکوپڈ چیمپئن شپ میں اپنے شاندار انٹرنیشنل ڈیبیو کے ساتھ زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ویٹ لفٹنگ میں نمایاں کامیابیوں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے "ہیری بروک” نے پاکستان کی سر زمین پر شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

ہیری بروک پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار 4 ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے انگلینڈ کے ہیری بروک کرکٹ کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار 4 ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن غیرمعمولی کارنامہ اپنے نام کرنے ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگا دیئے

ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگا دیئے۔ انگلینڈ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں 800 سکور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ انگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا جس ...

مزید پڑھیں »

نویں تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری

نویں تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق 3 اضلاع میں ہونے والا میگا ایونٹ 7 سے 10 نومبر تک جاری رہے گا، مظفر گڑھ،کوٹ ادو اور لیہ میں ہونے والی 4 روزہ تھل جیپ ریلی کا مڈ پوائنٹ چوبارہ جبکہ ابتدائی اور اختتامی پوائنٹ مظفر گڑھ چھانگا مانگا مقرر کیا ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کر گئے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کاپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا والد کے انتقال پر فاطمہ ثناء سے دلی ہمدردی اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free