وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کراٹے کومبیٹ کے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کی ملاقات وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کراٹے کومبیٹ کے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی ریکارڈ برقرار رکھنے پر شاہ زیب رند کو مبارکباد دی اور کہا کہ میامی میں ہونے والے مقابلے میں آپ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے ابتدائی مقابلے شروع ہوگئے ؛ صدر اصغر بلوچ
نئے ٹیلنٹ کو آگے لانے میں محکمہ کھیل اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ علی ڈنو گوپانگ، سینئر سیکشن آفیسر اسپورٹس سندھ کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے ابتدائی مقابلے شروع ہوگئے۔صدر اصغر بلوچ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) سینئر سیکشن آفیسر اسپورٹس سندھ، علی ڈنو گوپانگ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو آگے لانے میں محکمہ کھیل سندھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام رسہ کشی کے شاندار مقابلے
الفا کالج، وہاج حسین اور خاتونِ پاکستان کی فتح: پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے تحت رسہ کشی کے شاندار مقابلے 24 ٹیموں کی شرکت: محمد صدیق میمن سپورٹس کمپلیکس میں طاقت اور جارحانہ کھیل کا شاندار مظاہرہ کراچی(اسپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام محمد صدیق میمن سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے رسہ کشی کے مقابلے شاندار ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ ; قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔ قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ون ڈے کپ، واپڈا، پی ٹی وی، کے آر ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس کی کامیابی
پریذیڈنٹ ون ڈے کپ، واپڈا، پی ٹی وی، کے آر ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس کی کامیابی۔ افتخار احمد اور عمرامین کی کریئر بیسٹ سنچریاں عبدالواحد بنگلزئی اور نصیراللہ خان نے بھی سنچریاں اسکور کیں۔ محمد عمران کی 6 وکٹیں لاہور 7 اکتوبر ; نوازگوھر پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے تیسرے راؤنڈ میں واپڈا ۔ پی ٹی وی ۔کے آر ...
مزید پڑھیں »محمد حارث مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
محمد حارث اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ لاہور 7 اکتوبر ۔ پاکستان کے لیے نو ٹی ٹوئنٹی اور چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے محمد حارث 18 اکتوبر سے اومان میں شروع ہونے والے اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی 4 سال اور 28 اننگز بعد ٹیسٹ میں سنچری
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے چار سال اور 28 اننگز بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں سنچری بنا لی جبکہ بحیثیت کپتان انکی انگلینڈ کیخلاف یہ پہلی سنچری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں کپتان شان مسعود نے کیریئر کی 11ویں سنچری بنائی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ شان مسعود نے 28 اننگز پہلے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا، سری لنکا کرکٹ نے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی نے ٹیم کی اچھی پرفارمنس کی بنیاد پر جے سوریا کی تقرری کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ؛ پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے
ملتان ٹیسٹ کا پہلا روز ختم: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالیے۔ ملتان میں ہونیوالے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »دسویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچرز نیٹ شیلڈ گالف ٹورنامنٹ 2024 کی اختتامی تقریب کا لاہور میں انعقاد
دسویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچرز نیٹ شیلڈ گالف ٹورنامنٹ 2024 کی اختتامی تقریب کا لاہور میں انعقاد لاہور، 07 اکتوبر 24: راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کی اختتامی تقریب ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری ...
مزید پڑھیں »