ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستانی حامد خان نے برٹش ٹائٹل باکسنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی حامد خان نے برٹش ٹائٹل باکسنگ فائٹ جیت لی فائنل مقابلے میں ہیریسن گرانٹ کو شکست دیکر برٹش ٹائٹل اپنے نام کیا حکومت اسپانسر کرے تاکہ مزید ٹائٹل ملک کیلئے جیت سکوں،حامد خان کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کا ایک اور اعزاز، حامد خان سواتی نے برٹش ٹائٹل باکسنگ فائٹ جیت لی ہے ، حامد خان نے برطانیہ کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اے ایف سی کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر ناصر صالح کی زیر نگرانی چھ روزہ اے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس ہفتہ کو فٹبال ہاؤس لاہور میں مکمل ہو گیا۔ سابق ایرانی فٹسال کوچ نے پاکستانی کوچز کو فٹسال پر بھرپور آگاہی ...

مزید پڑھیں »

چوتھا این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 : "کراچی اوپن پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ”

چوتھا این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 : "کراچی اوپن پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ” افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد زادہ جب کہ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی سلیم خمیسانی تھے۔ مقابلوں میں ڈسٹرکٹ ملیر ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے پچاس سے زائد گرلز و بوائز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کراچی ( اسپورٹس لنک) چوتھے این ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

 آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 7ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8 وکٹوں پر 105 رنز بنائے۔ ندا ڈار 28 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر۔ ارون دھاتی ریڈی کی تین وکٹیں۔ انڈیا نے 18.5 اوورز میں 4 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا۔ شفالی ورما ...

مزید پڑھیں »

پلیئنگ الیون فائنل ، انگلینڈ سے سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے ؛ شان مسعود

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم نے پلیئنگ الیون فائنل کرلی ہے، انگلینڈ سے سیریز جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ صائم ایوب، عبداللہ شفیق،سعود شکیل، بابر اعظم، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ، ابرار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بزنس گروپ کی جانب سے پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

پاکستان بزنس گروپ کی جانب سے پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کراچی، 06 اکتوبر 2024 – پاکستان بزنس گروپ (PBG) نے رحمان ولا، گلشنِ اقبال، کراچی میں پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا، جو ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے قازقستان ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ایشین چیمپئن سری لنکا کو مسلسل دوسری شکست

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا  آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 94 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ قبل ازیں سری ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ؛ او جی ڈی سی ایل اور واپڈا کی کامیابی

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ۔ او جی ڈی سی ایل اور واپڈا کی کامیابی۔ ایشال ایسوسی ایٹس اور ایس این جی پی ایل کا میچ ٹائی ہوگیا۔ عثمان خان کی 13 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سےشاندار ڈبل سنچری لاہور 5 اکتوبر۔ پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے دوسرے راؤنڈ میں کھیلے گئے میچوں میں او جی ڈی سی ایل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست

 آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے جبکہ انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 119 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلادیشی ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بناسکی۔ قبل ازیں شارجہ میں گروپ بی کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ

آسٹریلین ہائی کمشنرنیل ہاکنز کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی پاکستان آسٹریلیا روابطہ کی بحالی کے خواہشمند ہیں، لاہور آمد پر ان کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرایاگیا۔ نیل ہاکنز کا کہنا ہے کہ ہاکی کے میدان میں پاکستان کا ماضی بہت شاندار رہاہے۔ کئی نامور اولمپئنز پاکستان کی پہچان ہیں۔ ٹیلنٹ اب بھی ہے، مستقبل کے اولمپئن ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free