انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین سٹوکس پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ بین سٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; پاکستان کا کل روایتی حریف بھارت سے جوڑ پڑے گا
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں کل بروز اتوار پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے جوڑ پڑے گا۔ دونوں ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو اپنے گروپ کا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔ پاکستانی ویمنز ٹیم کا کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا دوسرا میچ روایتی حریف بھارت سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کلیئر کردیئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کلیئر کردیئے۔ ذرائع کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی کےکیمپ کے 25 دنوں کا ڈیلی الاؤنس 50ہزارفی کھلاڑی دیا گیا ہے، اس سے پہلے کھلاڑیوں کو 3 ہزار روپے ڈیلی الاؤنس دینےکا کہا گیا تھا۔ ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 3 ہزار ڈومیسٹک ڈیلی الاؤنس کی پالیسی یکم جنوری ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی رینکنگ فائٹ جیت لی
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جبا میمیشی سے رینکنگ فائٹ جیت لی محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ مالٹا : پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔ محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ، پاکستانی سہیل سسٹرز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے
کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں (سہیل سسٹرز) نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل حاصل کیا، جبکہ ان کی بہن ویرونیکا سہیل نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔ سیبل سہیل نے کلاس بینچ ...
مزید پڑھیں »سکائی سپورٹس نے پاک انگلینڈ سیریز کے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے
سکائی سپورٹس نے پاک انگلینڈ سیریز کے نشریاتی حقوق لے لئے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق سکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں
جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں۔ اس حوالے سے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام برائے سپورٹس کے فوکل پرسن خواجہ جنید اور واٹس گول کے چیف ایگزیکٹو جنید چھٹہ کی دعوت پر اسلام آباد میں جرمن ایمبیسی کے ہیڈ آف کمیونیکیشن کلچرل افیئرز اینڈ پروٹوکول مسٹرجین گیرالڈ نے نیشنل ہاکی ...
مزید پڑھیں »ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم، چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات اسلام آباد، 04 اکتوبر، 2024: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کرکٹ ٹیم کے 25 رکنی وفد نے چیئرمین ایچ ای سی، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے وفد میں پاکستان کی جامعات کے 20 شارٹ لسٹ کیے گئے ...
مزید پڑھیں »سرباز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ملکی کوہ پیمائی کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ سر باز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو سر کر لیا ہے۔ سرباز خان نے یہ سنگ میل 8 ہزار 27 میٹر ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم ...
مزید پڑھیں »