ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پی ایس ایل 10؛ اسمتھ اور کین ولیمسن کی ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت

پی ایس ایل 10؛ اسمتھ کی ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت، کین ولیمسن کا بھی انکار اسٹیو اسمتھ نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت کر لی، انھوں نے دیگر مصروفیات کو فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے جبکہ کین ولیمسن بھی انکار کر چکے ہیں البتہ انھیں منانے کی کوششیں اب بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتے ہیں؟

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتا ہے؟ مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا آئیکون دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتا ہے؟ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیشنل فٹ بالر بننا بہت سے افراد کے لیے بچپن کا خواب ہوتا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

یوراج سنگھ ٹی 10 ٹینس بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

یوراج سنگھ ٹی 10 ٹینس بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے دبئی : نوازگوھر ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ (ٹی بی سی پی ایل 10) نے اپنے افتتاحی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کیا جس میں 8 فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی جو 26 مئی سے 5 جون 2025 تک شیڈول ہے۔ یہ ٹورنامنٹ سونی اسپورٹس نیٹ ورک سے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 ; کمنٹری ٹیم میں وسیم ، وقار، شعیب، ہربھجن شامل

وسیم ، وقار، شعیب، ہربھجن اور دیگر کمنٹری ٹیم سے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کو مزید تقویت حاصل دبئی : ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے تیسرے سیزن کی واپسی کے ساتھ ہی لیگ اور اس کے براڈکاسٹ پارٹنرز زی نیٹ ورک نے ناظرین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے ایک شاندار کمنٹری لائن اپ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ; ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ کا اعلان

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیمیں 12 جنوری تک آئی سی سی کو اپنا ابتدائی اسکواڈ بھیج سکتی ہیں،11 فروری تک اسکواڈ میں ردوبدل کیا جا سکے گا۔ 11 فروری کے بعد اسکواڈ میں تبدیلی کیلئے آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے اجازت لینا ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم مقررہ ...

مزید پڑھیں »

انجری کا شکار قومی بلے باز صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دسمبر 2024 کے لیے پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لے مردوں اور خواتین کی کیٹیگریز میں 3،3 ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں پاکستان کو کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ پلیئر آف دی منتھ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سیزن 10: غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں

پی ایس ایل سیزن 10: غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں، مجیب الرحمان ، شکیب الحسن، کرس لین، ڈیرل مچل ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ نیشنل کالج کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن مدد کرتا رہے گا۔جاوید عباسی

گورنمنٹ نیشنل کالج کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن مدد کرتا رہے گا۔ڈاکٹر پروفیسر جاوید عباسی سالانہ عشائیے میں غلام محمد خان، سلیم خمیسانی، خالد بروہی، محمد آصف، اعجاز احمد، عظمیٰ شیخ، مہوش خان اور دیگر کی شرکت ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن سعیدہ افتخار کی بہترین میزبانی، ظفر علی شاہ اور خان محمد چنہ کو حسن کارکردگی ایوارڈ دیئے گئے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free