شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ امریکی ریاست ورجینیا میں جاری اس ٹورنامنٹ میں عاصم نے مضبوط مصری حریف کو ایک گھنٹے پر محیط سخت مقابلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ایمریٹس کا رگبی کے فروغ کیلئے ایشیا رگبی کیساتھ نئی کثیر سالہ شراکت داری کا اعلان
ایمریٹس کا رگبی کے فروغ کیلئے ایشیا رگبی کیساتھ نئی کثیر سالہ شراکت داری کا اعلان ایمریٹس نے ایشیا رگبی کے ٹائٹل سپانسر کی حیثیت سے نئی کثیر سالہ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ ایمریٹس کے اعلان کے بعد ایشیا بھر کے ممالک میں اس کھیل کو فروغ دینے کے اس کے عزم میں مزید اضافہ ہوگا، اس شراکت ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے والا بلے باز کون؟
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بنا دیا۔ نکولس پوران ایک کلینڈر ایئر میں ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ منگل کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں آغاز
نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں آغاز نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا ،پانچ اکتوبر تک کھیلے جانیوالے ایونٹ میں سولہ ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ چیمپین شپ کے کوارٹر فائنلز دو، سیمی فائنلز چار، فائنل پانچ اکتوبر کو کھیلا جائیں گے،پہلے روز آرمی کی خیبر پختونخوا اے کیخلاف 1-6گولز سے کامیابی رہی، آرمی ...
مزید پڑھیں »نور پور لائنز کی بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کامیابی
ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ نور پور لائنز کی بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کامیابی۔ الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 12 رنز سے شکست کا سامنا ۔ لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9 وکٹوں پر 263 رنز بنائے۔ احمد دانیال کے 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 65 رنز بناکر ناٹ ...
مزید پڑھیں »شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان کا پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز
شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔ امریکی ریاست ورجینیا میں شروع ہونے والی سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ عشب عرفان کی جیت کا اسکور 11-6، 12-10، ...
مزید پڑھیں »بجلی کی بندش سے پشاور سٹیڈیم میں ہاکی ٹرائلز متاثر
بجلی کی بندش سے پشاور سٹیڈیم میں ہاکی ٹرائلز متاثر پشاور سٹیڈیم میں بجلی کی بندش نے ہاکی کے جاری ٹرائلز میں نمایاں رکاوٹ پیدا کر دی ہے، جس سے شائقین مایوس اور کھلاڑیوں کو چیلنجز کا سامنا ہے۔ پورے سٹیڈیم میں بجلی کے نظام کی موجودگی کے باوجود، صرف ایک کمرے کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جس ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کا کھیل ھر اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں بہت زیادہ مقبول هورہا ہے ; صدر شبیر حسین
مستحق طلباء میں ان کی محنت اور لگن کو تسلیم کرتے ہوئے۔ زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے بانی سید ذوالفقار علی زلفی۔ تائیکوانڈو کا کھیل ھر اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں بہت زیادہ مقبول هورہا ہے۔صدر شبیر حسین۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ ) زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی آف پاکستان نے سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں بیلٹ گریڈنگ سرمانی کی ایک ...
مزید پڑھیں »این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "کراٹے ایونٹ” لاہور کی تقریب تقسیم انعامات
این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "کراٹے ایونٹ” لاہور کی تقریب تقسیم انعامات ڈویژنل اسپورٹس آفیسر لاہور اور ڈائریکٹر یوتھ افیئر پنجاب رانا ندیم انجم مہمان خصوصی تھے لاہور ; ( اسپورٹس لنک ) 4th این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول کے سلسلے میں ہونے والی پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ کی تقریب تقسیم انعامات اور شن بوکو شوتوکان ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے سبحان کریم نے دو گول کیے،طلحہ اور عبدالغنی نے ایک ایک گول کیا۔ ایک سری لنکا کا اون گول رہا،ہاف ٹائم پر پاکستان کو 3-0 کی برتری حاصل تھی، ...
مزید پڑھیں »