ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

 پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے سبحان کریم نے دو گول کیے،طلحہ اور عبدالغنی نے ایک ایک گول کیا۔ ایک سری لنکا کا اون گول رہا،ہاف ٹائم پر پاکستان کو 3-0 کی برتری حاصل تھی، ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو شکست

پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ بدھ کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگولیا کے شہر اولانبتار میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمال چاؤلہ نے پاکستان کے اسجد اقبال کو 2-6 ...

مزید پڑھیں »

صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی پریس کانفرنس صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن چارٹر کے تحت کام کیا، ہارون ملک این سی نے ایک منصفانہ اور شفاف عمل کو یقینی بنایا، ہارون پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے صوبائی اور علاقائی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ کامیابی سے ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 10 رنز سے شکست دیدی

زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 10 رنز سے شکست دیدی ہرارے ;  زیم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چوتھے روز جہاں سب کی نظریں ڈیوڈ وارنر پر جمی ہوئی تھیں، وہیں نجیب اللہ زدران، داسن شناکا، شی ہان جے سوریا اور سکندر رضا جیسے کھلاڑیوں نے ہرارے اسپورٹس کلب کا شو ...

مزید پڑھیں »

زد ران نے ایک اوور میں 33 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی

زد ران نے ایک اوور میں 33 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے ; نیو یارک لاگوس کے نجیب اللہ زدران نے ڈربن وولوز کے خلاف زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 ایک میچ ایک اوور میں 33 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔ افغان بلے باز نے اننگز کے چھٹے اوور کا آغاز میں لگاتار 3 چھکے ...

مزید پڑھیں »

سعودی ویمن فٹ بال پریمیئر لیگ کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا

 سعودی ویمن فٹ بال پریمیئرلیگ 27 ستمبر سے سعودی عرب میں شروع ہو رہی ہے جس میں نئی نسل کی ویمن فٹبال پلیئرز کو متعارف کرایا جائے گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فٹبال فیڈریشن کے تحت 18 ہفتوں پر مشتمل لیگ کے تحت 90 میچز کھیلے جائیں گے ، ویمن پریمیئرلیگ تیسرے سیزن میں 200 سے زائد پلیئرز نے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں میچ ریفریز اور ایمپائرز صرف خواتین ہوں گی، ورلڈ کپ کے پینل میں 10 ایمپائرز اور 3 میچ ریفریز ڈیوٹی سر انجام دیں گی۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 3 اکتوبر سے دبئی اور شارجہ میں ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب رندکا کوئٹہ پہنچنے پرشاندار استقبال

  سنگاپور میں ہونیوالے عالمی کراٹے کمبیٹ مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر خوش آمدید کہا اور گلے سے لگایا ، انہوں نے شاہ زیب رند کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ

صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ ، پشاورکے دوامپائر بھی فرائض انجام دینگے پچیس ستمبر سے پانچ اکتوبر تک اسلام آباد میں کھیلے جانیوالے نیشنل جونئیرہاکی چیمپئن شپ کے انتظامات کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہرشاہ کو چیف کوارڈینیٹر کے عہدے پر تعینات کیا ہے جبکہ پشاورسے تعلق ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

  انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان۔ پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی تجویز پر منتخب کھلاڑی چیمپئنز ون ڈے کپ سے دستبردار ۔ منتخب کھلاڑیوں کو ٹیسٹ سیریز سے قبل آرام کی ضرورت ہے۔ جیسن گلیسپی ۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں نعمان علی اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free