پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلی جائے گی ٹیم میں گول کیپر، نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان شامل ڈیفنڈرز کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، بھی شامل صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر، مہرین خان اور خدیجہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر ہوگیا۔ ہوم گراونڈ پر بھوٹان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی برتری کو ختم کیا اور میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب رہا۔ پاکستان نے 38ویں منٹ میں خبیب کے ذریعے گول کرکے برتری حاصل کی، جس کے ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن سمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنادیا
کیپ ٹاؤن سمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنادیا ہرارے : کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنا کر تاریخ رقم کردی انہوں نے نیو یارک اسٹرائیکرز لاگوس کے خلاف 150 رنز کا ہندسہ عبور کیا ا ور ایک آرام ...
مزید پڑھیں »سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار
سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار غنی الرحمن سید سلطان شاہ جن کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں چاندو میرا سے ہے، نے نہ صرف اپنی زندگی کے اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کیا، بلکہ ہزاروں بصارت سے محروم افراد کے لیے امید کی کرن بھی بنے۔ 12 جنوری 1970 ...
مزید پڑھیں »مولانا فضل الرحمان سے شاہد خان آفریدی کی ملاقات
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی، ملاقات جےیوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے، ملاقات میں ملکی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا
پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا جو کہ مختلف سیشنز پر مشتمل تھا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو اپنے کپتانوں کو سپورٹ کرنے اور متحد ہوکر کھیلنےکا پیغام دیا گیا اور کہا گیا کہ کپتان کوئی بھی ہوکسی بھی فارمیٹ کا ہو تمام کھلاڑی سپورٹ کریں، کامیابی اسی صورت میں ممکن ...
مزید پڑھیں »کے سی جنکو سولر نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز
کے سی جنکو سولر نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز محمد یحییٰ (اسلام آباد) نے ابو بکر خلیل (لاہور) کو وائٹ واش کیا۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے سی جنکو سولر نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کا شاندار آغاز ہوا۔ ملک بھر کے بہترین جونیئرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے کے معاملے پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ۔ اس فیصلے کا مقصد باکسنگ میں پیش آنے والے مسائل کی اصلاح کرنا اور کھلاڑیوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ دو سال میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »زیم ایفرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قابض
زیم ایفرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قابض ہرارے : ہرارے اسپورٹس کلب میں کولن منرو اور راسی وان ڈیر ڈوسن نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں جس کی بدولت ڈربن وولوز اور نیویارک اسٹرائیکرز لاگوس نے فتح حاصل کرلی ۔ اس کے بعد کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی نے بلاوایو بریو جیگوارز کو ...
مزید پڑھیں »زیم ایفر ٹی 10 میں نیویارک لاگوس اسرائیکرز کی دوسری فتح
زیم ایفر ٹی 10 میں نیویارک لاگوس اسرائیکرز کی دوسری فتح ہرارے : نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے مسلسل دوسرے کامیابی حاصل کرکے اپنی زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ مہم کو آگے بڑھایا ہے بلاوایو بریو جیگوارز اور جو برگ بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو یارک لاگوس نے زبردست خصوصیت کا مظاہرہ کیا۔ راسی ...
مزید پڑھیں »