ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ہار جیت چلتی رہتی ہے، ہمیں سیکھ کر چیزیں بہتر کرنی چاہئیں ; سعود شکیل

 چیمپئنز کپ میں ٹیم ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہار جیت چلتی رہتی ہے، ہمیں سیکھ کر چیزیں بہتر کرنی چاہئیں۔ لاہور لائنز کے خلاف فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ ہم کھیل کے تینوں شعبوں میں اچھا پرفارم نہیں کر سکے جس کی وجہ سے چیمپئنز کپ میں ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ون ڈے کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں ڈولفن نے پہلے میچ میں فتح حاصل کر لی تاہم یہ فتح بھی اس کو پلے آف مرحلے میں نہ پہنچا سکی ...

مزید پڑھیں »

بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید

بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید بنیر میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے ڈاکٹر لیاقت علی کی مسلسل کاوشوں سے ہاکی ٹرف نصب کر دیا گیا ہے۔ بنیر ہاکی ایسوسی ایشن نے اس اقدام کو کھلاڑیوں کے لیے بہترین قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے ان کی پریکٹس میں بہتری آئے گی۔ ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے مارشل آرٹس کلب، کھیلوں کے فروغ کا نیا باب

خیبرپختونخوا کے مارشل آرٹس کلب، کھیلوں کے فروغ کا نیا باب غنی الرحمن خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی دنیا میں ایک نیا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں کرکٹ، فٹبال اور والی بال جیسے روایتی کھیلوں کے ساتھ مارشل آرٹس کی اہمیت بھی روز بروز بڑھ رہی ہے۔ یہ کھیل نہ صرف جسمانی فٹنس کے لیے مفید ہیں بلکہ نوجوانوں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 2 وارم اَپ میچ کھیلے گی، قومی کرکٹ ٹیم پہلا وارم اَپ میچ 28 ستمبر کو سکاٹ لینڈ اور دوسرا میچ 30 ستمبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ; اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ اینگرو ڈولفنز کی پہلی کامیابی لیکن شکست کے باوجود نور پور لائنز نے ایلیمنیٹر میں جگہ بنالی۔ 25 ستمبر کو پہلے ایلیمنیٹر میں نورپور لائنز کا مقابلہ الائیڈ بینک اسٹالیئنز سے ہوگا۔ 24 ستمبر کو کوالیفائر میچ یوایم ٹی ...

مزید پڑھیں »

 جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دے دی

 جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34 اوورز میں 169 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ جنوبی افریقا نے 170 رنز کا ہدف 33 اوورز میں تین وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی

آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی، پہلا مقابلہ 7 تاریخ سے شیڈول ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو پاکستانی سرزمین پر قدم رکھے گی جہاں اسے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان سے پنجہ آزمائی کرنے کا موقع ملے گا، ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی

گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی، گلگت (سپورٹس لنک) گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی جبکہ زعیم الدین دوسرے اور زین العابدین تیسرے نمبر پر رہے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے اتھلیٹس میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر گلگت بلتستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کوچنگ اور پاکستان کے لیے بہترین کرکٹرز تیار کرنے کی حکمت عملی

کرکٹ کوچنگ اور پاکستان کے لیے بہترین کرکٹرز تیار کرنے کی حکمت عملی تحریر: اطہر جی کرکٹ دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں شمار کیا جاتا ہے، اور پاکستان میں اس کھیل کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ لیکن ایک مضبوط اور کامیاب قومی ٹیم بنانے کے لیے صرف ٹیلنٹ کا ہونا کافی نہیں ہے، بلکہ اس ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free