پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز سے وطن واپسی روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے واپس روانہ ہوگئے۔قومی  ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے براستہ لندن آج رات پاکستان پہنچیں گے۔

یاسر شاہ اور نسیم شاہ سی پی ایل میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز میں رک گئے ہیں ۔محمد عباس اور اظہر علی ٹیم کے ساتھ لندن تک ساتھ سفر کریں گے، وہ انگلینڈ میں کاؤنٹی سیزن کیلئے رکیں گے۔

اس کے علاوہ کوچ مصباح الحق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسکواڈ کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے۔

error: Content is protected !!