امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائزز کا نئے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ دبئی ( سپورٹس لنک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 نئی تیاریوں کے ساتھ واپس آرہا ہے کیونکہ 6 فرنچائز نے کچھ بڑے ناموں کے معاہدے کرلئے ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کو سائن کرنے کا عمل جون سے شروع ہوا جو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے ،” گڈ لک کرکٹ کلب ،نیو سنگم، محمد حسین کولٹس ،غازیانی اسپورٹس اور کنگ اسٹار کی کامیابی ۔ کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 5 میچوں کے ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : بابراعظم کی شاندار سنچری
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے فیصل آباد میں جاری چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کے خلاف شاندار سنچری جڑ دی۔ بابراعظم نے 100گیندوں پر 104رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔ بابر کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسٹالئنز نے ڈولفنز کو جیت کے لیے 272رن کا ہدف دیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی
پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی پشاور رپورٹ ; غنی الرحمن پاکستان کرکٹ ہمیشہ سے ہی قوم کی دل کی دھڑکن رہی ہے، لیکن حالیہ برسوں میں کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی غیر متحرک قیادت نے شائقین کو مایوسی کے گہرے سمندر ...
مزید پڑھیں »سید ظاہر علی شاہ خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر صحت سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ انتخاب صوبے میں فٹ بال کھیل کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ سید ظاہر ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ؛ الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے اینگرو ڈولفنز کو 174 رنز سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے اینگرو ڈولفنز کو 174 رنز سے ہرادیا۔ بابراعظم کی ناقابل شکست سنچری ۔جہانداد خان اور مہران ممتاز کی تین تین وکٹیں۔ یو ایم ٹی مارخورز، الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور لیک سٹی پینتھرز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ————————————- فیصل آباد 19 ستمبر ; نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی کے وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ، انتظامات کا جائزہ
چیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ، انتظامات کا جائزہ ائی سی سی کے 5 رکنی وفد کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ مکمل وفد میں سکیورٹی ۔براڈکاسٹ۔ایونٹ منیجر۔جی ایم کرکٹ وسیم احمد شامل تھے وفد نے سیکیورٹی انتظامات اور نئے بننے والے انکلویزر کا جائزہ لیا وفد کے وزٹ کے بعد پی سی ...
مزید پڑھیں »کراچی میں کھیل کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ; غلام یاسین نونانی
کراچی میں کھیل کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ غلام یاسین نونانی۔ فیئر پلے باکسنگ لیگ کے انعقاد کا مقصد نئے ٹیلنٹ تلاش کرناہے۔ صدراصغر بلوچ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئر مین غلام یاسین نونانی نے کہا ہے کہ کراچی میں کھیل کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اصل مسئلہ حکومت کی سر ...
مزید پڑھیں »مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار
اتھلیٹکس فیڈریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔ صدر فیڈریشن برگیڈیئر وجاہت حسین اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔ گزشتہ ...
مزید پڑھیں »کڈز اتھلیٹکس پروگرام (آج) سے گلگت میں شروع ہوگا
کڈز اتھلیٹکس پروگرام (آج) سے گلگت میں شروع ہوگا اسلام آباد (نوازگوھر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان ( اے ایف پی) نے کڈز اتھلیٹکس پروگرام دوبارہ (آج) جمعرات سے گلگت میں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان ( اے ایف کے صدر برگیڈیئر وجاہت حسین (ریٹائرڈ) نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں روواں برس مئی ...
مزید پڑھیں »