ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ مستقبل کے ستاروں کے لیے ایونٹ کرانے کا فیصلہ کوالالمپور میں صدر جے شاہ کی زیر صدارت اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ویمنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی
انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بٰٹنگ کی دعوت دی ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور: کروڑوں کی لاگت سے نصب شدہ ٹرف اور پانی کی مشینیں ناکارہ
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور: کروڑوں کی لاگت سے نصب شدہ ٹرف اور پانی کی مشینیں ناکارہ، انتظامیہ کی خاموشی برقراہ، مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نصب کیے گئے نئے ٹرف اور پانی کی مشینیں خراب ہو چکی ہیں، جس کے باعث ٹرف کا مرکزی حصہ مکمل طور پر خشک ہو جاتا ہے۔ ایک سال ...
مزید پڑھیں »گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں غنڈہ راج: میچ کے دوران فائرنگ اور تشدد
گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں غنڈہ راج: میچ کے دوران فائرنگ اور تشدد گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم صوابی میں گذشتہ روز شام 6 بجے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب 10 مسلح غنڈوں نے چارباغ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی پر کرکٹ بیٹ اور ڈنڈوں سے بے رحمانہ تشدد کیا۔ تشدد کے بعد حملہ آوروں نے کلاشنکوف اور ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 کے لئے نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز کے اسکواڈ کا اعلان
زیم افرو ٹی 10 کے لئے نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز کے اسکواڈ کا اعلان ہرارے (نوازگوھر) نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ اس میں کئی نئے چہرے شامل کئے گئے ہیں جو نیویارک لاگوس اسٹرائیکر کی زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش ...
مزید پڑھیں »زم ایفرو ٹی 10 لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان
زم ایفرو ٹی 10 لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 9 دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں 25 میچز کھیلے جائینگے،پہلا میچ ڈربن وولوز اور جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان 21 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ گروپ میچز 27 ستمبر تک جاری رہیں گے،ٹورنامنٹ کا پلے آف رائونڈ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ زم ایفرو ٹی 10 ...
مزید پڑھیں »رومانیہ باڈی بلڈنگ مقابلے ؛ واپڈا کے محمد سلمان کی شاندار کارکردگی
واپڈا کے محمد سلمان نے بخاریسٹ، رومانیہ میں منعقدہ آئی ایف بی بی ٹائیگر کلاسک ڈائمنڈ کپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ان کی اس کامیابی پر پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ اور فٹنس فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں او ر انگلینڈ کے ہیری بروک 7 درجے ترقی کے ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق، شعیب ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے
مصباح الحق، شعیب ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے دبئی (نوازگوھر) یوایس ماسٹرز ٹی 10 کا دوسرا سیزن جلد شروع ہورہا ہے جس کے لئے ٹیمیں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیدیئے ہیں۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے سیزن 2 کے پلیئر ڈرافٹ کے لئے 500 سے زائد کرکٹرز نے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ ; کپتانوں اور مینٹورز کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس
چیمپیئنز ون ڈے کپ 2024 میں شامل کپتانوں اور مینٹورز نے پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی۔ سابق کپتان سرفراز احمد ، ثقلین مشتاق اور مصباح الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، ٹورنامنٹ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار ہے، طویل عرصے سے پلیئرز کا ڈومیسٹک کرکٹ کا مسئلہ ہے،ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »