پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ سول کوارٹر پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ہارون الرشید المعروف شابی ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں ٹیکنیکل معاونت کیلئے چین روانہ ہو گئے ۔ قبل ازیں وہ اذلان شاہ سمیت متعدد غیر ملکی چیمپئن شپ میں معاونت کرچکے ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستانی مارشل آرٹ کے مناظر کی شرمناک حقیقت
پاکستانی مارشل آرٹ کے مناظر کی شرمناک حقیقت مسرت اللہ جان پاکستان کا مارشل آرٹ کلچر ایک نئے رجحان کی طرف جارہا ہے جس میں کھلاڑی اپنے فتح کی من گھڑت کہانی سنا کر سب کو اپنے سحر میں مقید کرلیتا ہے ۔ اور اس عمل میں ہر سال مسلسل اضافہ ہورہا ہے سال بہ سال، صوبہ خود ساختہ مارشل ...
مزید پڑھیں »پشاور، بی آر ٹی ٹریک پر قومی سطح کی میراتھن ریس چھ ستمبر کو ہوگی
پشاور، بی آر ٹی ٹریک پر قومی سطح کی میراتھن ریس چھ ستمبر کو ہوگی پشاور کی تاریخ میں پہلی بار قومی سطح کی میراتھن ریس 6 ستمبر 2024 کو بی آر ٹی ٹریک پر منعقد کی جائے گی، جو کہ پشاور اور خیبرپختونخواہ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ پہلی مرتبہ منعقد کی جانیوالی تاریخی میراتھن نئی تعمیر ...
مزید پڑھیں »والی بال لیگ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کو مالی طور پر مستحکم کریں گے ؛ چوہدری محمد یعقوب
پاکستان میں پہلی والی بال لیگ کے انعقادسےکھلاڑیوں کو مالی طور پر مستحکم کریں گے۔ چوہدری محمد یعقوب 15 دسمبرسےشروع ہونے والی لیگ میں شہروں کے ناموں سے 6 ٹیمیں شامل ہوں گی، ہر ٹیم دو انٹرنیشنل کھلاڑی کھلا سکے گی۔ انٹرنیشنل مقابلوں میں شاندار کارکردگی سےپاکستان میں کھیل کا مورال بلند ہوا ہے۔ کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیلۓ چین اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ؛ بنگلہ دیشی کپتان
پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے پر حاصل خوشی کا نا قابل بیان ہے ؛ نجم الحسن شنتو بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جیت اپنے ملک کے عوام کے نام کرتا ہوں، پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ...
مزید پڑھیں »چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے قومی دستہ نو ستمبر کو ہنگری روانہ ہوگا
چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے قومی دستہ نو ستمبر کو ہنگری روانہ ہوگا لاہور (سپورٹس لنک) پاکستان کی مردوخواتین کی ٹیمیں شطرنج کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ عالمی شطرنج فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈچیس اولمپیاڈ کا دس ستمبر سے ہنگری کے شہر بوڈاپیسٹ میں انعقاد ہورہا ہے جس میں پاکستان سمیت ...
مزید پڑھیں »اولمپئن طاہر زمان پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپئن رانا مجاہد علی خاں نے کہا کہ طاہر زمان نہ صرف ہاکی لیجنڈ ہیں بلکہ باقاعدہ کوالیفائڈ کوچ بھی ہیں جنہیں جدید تکنیکی لحاظ سے کوچنگ کا وسیع تجربہ حاصل ...
مزید پڑھیں »ہمیں کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ؛ کپتان شان مسعود
پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود کی پریس کانفرنس اپوزیشن کی اپنی کوالٹی ہے دونوں ٹیسٹ میچوں میں نظر آئی ذہنی پختگی ضروری ہوتی ہے ریڈ بال کرکٹ میں دس ماہ بعد ٹیسٹ کرکٹ کو بھی دیکھنا پڑے گا ۔ فزیکل ٹریننگ پر بہت کام کرنا ہو گا دونوں میچوں پچ مختلف تھی بیٹگ باؤلنگ میں سٹارٹ اچھا تھا لیکن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا راولپنڈی( اصغر علی مبارک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ اور وینیو کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فائنل 11 سے 15 جون 2025 کو لارڈز میں کھیلا جائےگا۔ واضح رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ سیریز ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا
بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں تاریخی وائٹ واش کر دیا۔ راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر نوازگوھر ) بنگلا دیش نے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کر دی، بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو ان کے گھر میں ہی دبوچ لیا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ...
مزید پڑھیں »