ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے، بنگلادیشی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا، جس میں مجموعی طور پر 7 ٹیمیں شریک ہوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں فنڈز کے غلط استعمال پر تشویش ، وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کھیلوں کے حلقوں کا خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں فنڈز کے غلط استعمال پر تشویش ، وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ خیبرپختونخوا کے کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں جاری تعمیراتی کام پر گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ اگرچہ حکام کھیلوں کی ضروری سرگرمیوں اور مقابلوں کے لیے فنڈز کی کمی کا دعویٰ کرتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟
ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟ ہانگ کانگ کے فاسٹ باؤلر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیوش شکلا نے منگولیا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے 4 ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کا صوبائی کبڈی ٹورنامنٹ کروانے کا اعلان
خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کا وزیراعلی خیبرپختونخواہ کبڈی ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا اعلان خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن نے صوبائی سطح پر ستمبر میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کبڈی ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے .یہ فیصلہ صوبائی اسمبلی کے سرپرست اعلیٰ حاجی فضل الٰہی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس میں صدر ارباب نصیر، جنرل سیکرٹری سلطان ...
مزید پڑھیں »ہم نے اچھی بولنگ نہیں کی، ہم بہتر بولنگ کرسکتے تھے، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کیخلاف کامیابی کے لیے صرف 10 وکٹیں چاہئیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جان کر محظوظ ہورہا ہوں، جیت سے صرف دس وکٹ دور ہیں۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »چیمپینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو فول پروف سیکورٹی فراہم کریں گے،سی پی او راولپنڈی
چیمپینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو فول پروف سیکورٹی فراہم کریں گے، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی راولپنڈی( اصغر علی مبارک ) سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کا کہناہےکہ چیمپینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو فول پروف سیکورٹی اور کرکٹ کا بہترین ماحول فراہم کریں گے، راولپنڈی میں انٹرنیشنل کرکٹ کاانعقاد کامیابی ہواہے، بھارتی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ 06 ستمبرکو منعقد ہوگا
آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ 06ستمبرکومنعقد ہوگا۔ کراچی کے تمام اضلاع کے باکسرز حصہ لینگے۔ کراچی(اسپورٹس لنک) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے بروزجمعہ 6ستمبر دن 01:00بجے استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقد ہونگے۔ جس میں کراچی کے تمام اضلاع کے بوائز وگرلز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستانی 16 رکنی ٹیم کا اعلان
پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن نے انیسویں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں بارہ لڑکے اورچارلڑکیاں شامل ہیں۔۔ پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹریوتھ پروگرام طارق پرویزکے مطابق ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ چھ سے آٹھ ستمبرتک سری لنکا میں ہوگی۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم چار ستمبرکو کولمبوروانہ ہوگی۔۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »وقار یونس چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور ہونگے
وقاریونس چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور ہونگے۔ یہ ٹورنامنٹ مستقبل کے اسٹارز کی شناخت میں مدد دے گا۔ وقار یونس۔ لاہور 2 ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہال آف فیم وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کا تربیتی کیمپ پشاور میں شروع
پشاور میں پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، کھلاڑی بڑی تعداد میں شرکت رہے، تربیتی کیمپ کاافتتاح فیڈریشن کی نائب صدرڈاکٹرعاصمہ محمد۔نے کیا پشاور: پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ...
مزید پڑھیں »