ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

انٹرنیشنل تائیکوانڈو ٹورنامنٹ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

انٹرنیشنل تائیکوانڈو اٹورنامنٹ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر پشاورکیپٹن(ر) سرمد سلیم اکرم نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے پشاور (سپورٹس لنک) ضلعی انتظامیہ پشاور اور ریجنل سپورٹس افس پشاور نے ملائیشیا میں منعقدہ بی ایم ڈبلیو تائیکوانڈو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ...

مزید پڑھیں »

نامور گلوکار ابرارالحق کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 15 لاکھ روپے کا انعام

نامور گلوکار ابرار الحق نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے کا انعام دے دیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع ابرارالحق کی رہائش گاہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ارشد ندیم کو گلوکار ابرارالحق کی طرف سے 15 لاکھ روپے دیئے گئے، ابرار الحق نے سہارا فار لائف کی کرکٹ گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ کھیلوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، کھیلوں کے میدان میں پاکستان مزیر کامیابیاں حاصل کرے گا۔ کامن ویلتھ یوتھ چیمپئن شپ 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانامشہود نے کہا کہ استاد کو عزت دیئے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ رانا مشہود ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف اور فارورڈ سپورٹس و کیپیٹل سپورٹس کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور فارورڈ سپورٹس و کیپیٹل سپورٹس کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوگئے، معاہدہ عالمی شناخت رکھنے والی سیالکوٹ میں فٹبال سازی کی صنعت کی پذیرائی کیلئے کیا گیا ہے، ایم او یو کی تقریب فارورڈ سپورٹس ہیڈ کوارٹر میں ہوئی جس میں پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک، فارورڈ سپورٹس کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی سے حیدر آباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر کو منعقد ہو گی

پاکستان سائیکنگ فیڈریش کراچی سے حیدرآباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر 2024 کو منعقد کرائی جا رئی ہے  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کراچی سے حیدرآباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر 2024 کو منعقد کی جائے گی۔ ریس کا آغاز سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس سے PCF ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کردی

پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کردی اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ان بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پی ایس بی قومی ہاکی ٹیم کی چین میں ہونے والی ایشین ...

مزید پڑھیں »

مینز اور وویمنز باکسنگ چیمپئن شپ ، پاکستان آرمی نے دونوں ٹائٹل جیت لیے

چوتھی انٹر ڈپارٹمنٹ نیشنل ایلیٹ مینز اور وویمنز باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی ٹیم نے دونوں ٹائٹل جیت لیے ایبٹ آباد میں منعقدہ چیمپین شپ کے اختتامی روز بھی آرمی کے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین باکسرز چھائی رہیں،، مردوں میں پاکستان آرمی نے 11 گولڈ، 7 سلور اور 6 برانز کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی، پاکستان نیوی ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کی کے پی اسٹارز  سے فتح

ایس اے ایف  نیشنل  فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کی کے پی اسٹارز  سے فتح۔  اینٹ آباد کو 48 رنز سے شکست۔ شکیل کی عمدہ بیٹنگ۔ ارباب ٹاقب میچ وننگ 29 رنز اور 3 وکٹیں لے کر مرد میدان رہے۔ ریجنل ہیڈ پشاور ساجد خان مہمان خصوصی تھے۔     کراچی (اسپورٹس لنک) کے پی کے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ ، بنگلا دیش کیخلاف پاکستان پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ، بنگلا دیش نے 10 رنز بنالیے

دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، بنگلا دیش نے کھیل کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنالیے ہیں، مہمان ٹیم کو پاکستان کی برتری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی نے نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔ لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 7 گولڈ، 4 سلور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free