ورلڈ ملٹری گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا وطن واپسی پرشانداراستقبال ورلڈ ملٹری گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی معید بلوچ کا وطن واپسی کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ معید بلوچ نے وینزویلا میں ہونے والے مقابلوں میں ملک کیلئے ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل حاصل کیا ، قومی ایتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پر کامیابیوں کے غلط استعمال کا الزام
خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پر کامیابیوں کے غلط استعمال کا الزام پشاور، : مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ایسوسی ایشن نے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی پر شدید تنقید کی ہے، اور ان پر مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کی کامیابیوں کا کریڈٹ لینے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ڈائریکٹوریٹ کا ایک اعلیٰ افسر ...
مزید پڑھیں »ساف جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز آئندہ ماہ بھارت میں ہو گا
ساف جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 ستمبر سے بھارت کے شہر چنائی میں کھیلی جائے گی۔ ساؤتھ ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، چیمپئن شپ میں 7 ممالک کی مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان سمیت ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں کے لیے شاندار پروگرام کا اعلان
چیف منسٹرپنجاب انٹرن شپ پروگرام کے ایک ارب روپے اور 2ارب روپے کے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کا افتتاح کردیا گیا صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان پنجاب فیصل ایوب کھوکھر اور ان کے ہمراہ صوبائی وزراء خواجہ عمران نذیر اور ذیشان رفیق نے افتتاح کیا پنجاب سپورٹس کی تاریخ میں پہلی بار اتنا ماہانہ اعزازیہ کسی ادارے نے نہیں دیا ہے، ایک سال ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر "شینن گیبریل” کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر شینن گیبریل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ شینن گیبریل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ گزشتہ 12 سالوں کے دوران، میں نے خود کو ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے وقف کیا ۔ اس پیارے کھیل کو اعلیٰ سطح پر کھیلنے سے مجھے بے پناہ خوشی ملی ہے، لیکن جیسا کہ ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ؛ شاہین شاہ آفریدی ڈراپ مگر کیوں؟
پاک، بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ؛ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی ہے جس سے کھیل ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ( اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، چیمپئنز ون ڈے کپ میں 150 بہترین ...
مزید پڑھیں »پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ
پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ ……..(اصغر علی مبارک)……… پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پچھلے میچ میں ہوا ، ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس ، کبڈی لیگ کے انعقاد کا فیصلہ
آسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن اجلاس ، کبڈی لیگ کے انعقاد کا فیصلہ آسلام آباد ; (سپورٹس لنک) صدر اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن راؤ فیصل الرحمن کی زیر صدارت اسلام آباد میں کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد ایسوسی ایشن کے ممبران نے اپنا تعارف کروایا ...
مزید پڑھیں »ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی
فیفا گول پروجیکٹ پاکستان کو بڑا جھٹکا ; ضلعی انتظامیہ ایبٹ اباد کی یکطرفہ کارروائی ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی پی ایف ایف کو گراونڈ خالی کرنے کے احکامات جاری ساف انڈر17چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی انڈر 17 ٹیم کا تربیتی کیمپ متاثر قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »