خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے معطل منصوبے صوبائی اسمبلی کی گرفت میں مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے کئی منصوبے، جن میں کھیلوں کے کمپلیکس کی تعمیر شامل تھی، ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے معاملے پر طویل خاموشی آخرکار صوبائی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن (آر ٹی آئی) قانون کے تحت معلومات فراہم کرنے سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے 57ویں کانگریس کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 57ویں کانگریس اجلاس پی ایچ ایف صدر میر طارق حسین بگٹی کی زیر صدارت پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مزکورہ اجلاس میں پاکستان بھر سے 63 کانگریس ممبران نے شرکت کی۔ کانگریس ممبران کے علاوہ پی ایچ ایف سے ملحقہ یونٹس کے نمائندوں نے بھی شرکت کی. پی ایچ ایف کانگریس ...
مزید پڑھیں »کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ؛ محمد عصام بنگلہ دیشی جرنلسٹ
کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ محمد عصام سپورٹس جرنلزم میرا جنون ہے،بنگلہ دیشی جرنلسٹ. اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرنے والے بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹ (MD.ISAM) محمد عصام نے کہا ہے کہ کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ’’کھیل صحافت ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ، شائقین کرکٹ کا داخلہ مفت ، پی سی بی نے بڑا اعلان شائقین کا داخلہ مفت کردیا
پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ کے بقیہ دو دنوں کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کردیا۔ راولپنڈی 23 اگست 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بقیہ دو دنوں ( چوتھے اور پانچویں ) کے لیے تماشائیوں کے لیے مفت داخلے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ علی زریاب آصف کی سنچری ، شرون سراج کی نصف سنچری ، ابرار احمد کی 4 وکٹیں اسلام آباد 23 اگست۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ جمعہ کے روز اسلام آباد کلب میں میچ کے آخری دن پاکستان ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ؛ بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنا لیے
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بنگلہ دیش نے 5وکٹوں پر 316رنز بنا لیے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کا اختتام ہو گیا ہے، بنگلہ دیش اب بھی پاکستان سے 132 رنز پیچھے ہے اور اس کی 5 وکٹیں باقی ہیں، تیسرے روز بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »پشاور میراتھن ریس چھ ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے 6 ستمبر کو پشاورمیراتھن ریس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ 25 کلومیٹر پر مشتمل ریس پشاور میں بی آر ٹی روٹ پر چمکنی سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس تک ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے تعاون سے ریس میں ملک بھر سے اتھلیٹس حصہ لیں گے۔ ریس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جاری کر ...
مزید پڑھیں »میکس 60 ؛ منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار
میکس 60 :منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار سیمن جزائر: کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔ منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز ؛ پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔ چوتھے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز وینزویلا کے شہر کیراکس میں جاری ہیں۔ پاکستان کے معید بلوچ نے جمعرات کو 200 میٹر دوڑ میں سلور میڈل حاصل کیا۔انہوں نے فاصلہ 21 عشاریہ 72 سیکنڈز میں طے کیا۔ وینزویلا کے ایتھلیٹ نے 21 عشاریہ 69 کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختو نخوا میں چیس کے فروغ کی راہ میں رکاوٹیں؟
خیبرپختونخوا میں چیس کے فروغ کی راہ میں رکاوٹیں؛ متوازی ایسوسی ایشن بنانے کی کوششوں کا انکشاف پشاور: خیبرپختونخوا چیس ایسوسی ایشن کے صدر عمر خان نے چیس کی ترقی اور فروغ کے لیے صوبے میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ تاہم بعض عناصر صوبے میں کھیلوں کے نظام کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ عناصر متوازی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »