پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم کے پاس گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈ منظور کر لیے راشد نسیم کی جانب سے اب تک گنیز ورلڈ ریکارڈ کو 121 ورلڈ ریکارڈز بھجواۓ جا چکے ہیں راشد نسیم کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ موصول ہوگۓ جبکہ گنیز ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان ہاکی: عروج سے زوال اور بدعنوانی کی کہانی
پاکستان ہاکی: عروج سے زوال اور بدعنوانی کی کہانی. طاہر علی شاہ، پولینڈ پاکستان ہاکی کا شمار کبھی دنیا کی بہترین ہاکی ٹیموں میں ہوتا تھا۔ 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سونے کا تمغہ جیتا، جو قوم کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان ہاکی عالمی سطح پر اپنا لوہا ...
مزید پڑھیں »لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریاں شروع
پیرس اولمپکس 2024 ختم ہونے کے ساتھ ہی لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکا میں شیڈول ان گیمز میں 5 نئے کھیل فلیگ فٹبال، بیس بال، کرکٹ، لیکروس اور سکواش شامل ہوں گے۔ لاس اینجلس قبل ازیں 2 مرتبہ 1932 اور 1984 میں اولمپک مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے، کاروں کے اژدھام کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا دبئی (سپورٹس لنک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو اس کے صدردفتر دبئی میں ہوگا جس میں افتتاحی سیزن کی کامیابی اور اگلے سیزن سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس میں تمام ٹیموں کے مالکان شرکت کریں ...
مزید پڑھیں »کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا
کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا ایبٹ آباد (شوکت علی) کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا باقائدہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمودنے کیا اس موقع پر ٹیبل ٹینس اور سکواش کے میچز کھیلے گئے ہزارہ سپورٹس فورم کے زیر اہتمام ریجنل سپورٹس آفس اور روزنامہ آج کے تعاون سےمنعقدہ سپورٹس گالا ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا لاہور میں فیفا ایم اے ریفرینگ کورس کا شاندار انعقاد
پی ایف ایف نے لاہور میں فیفا ایم اے ریفرینگ کورس کا انعقاد کیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں پانچ روزہ فیفا ایم اے ریفرینگ کورس جاری جو کہ 23 اگست 2024 کو مکمل ہوگا۔ اس کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی کر رہے ہیں جنکے ساتھ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے فزیکل ...
مزید پڑھیں »منکی پاکس; پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا کو کھانے پینے کی اشیا فراہمی معطل کر دی
منکی پاکس; پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا کو کھانے پینے کی اشیا فراہمی معطل کر دی ,,,,,,,,, راولپنڈی (اصغر علی مبارک),,,,,,,,,,,, پاکستان کرکٹ بورڈ نے منکی پاکس بیماری کی روک تھام کے سلسلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران میڈیا کومفت فراہم کی جانے والی کھانے پینے کی تمام اشیا خدمات کی فوری طور پر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 کا بریک کھیلا، امریکا میں کسی بھی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ پہلا ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے پہلے روز 4 وکٹوں پر 158 رنز
راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے۔ راولپنڈی میں پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، ٹیسٹ میچ کے پہلے روز صرف 41 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے بعد میچ کا آغاز تاخیر سے ہوا ، بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ؛ سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ جونیئر فیدر ویٹ 65.8 کلوگرام کیٹیگری میں لبنان کے فائٹر محمد فخر دین نے پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دیدی۔ لبنانی فائٹر محمد فخر دین نے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دی، پاکستان کا پہلا فائٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »