ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستانی مارشل آرٹ کے مناظر کی شرمناک حقیقت

پاکستانی مارشل آرٹ کے مناظر کی شرمناک حقیقت مسرت اللہ جان پاکستان کا مارشل آرٹ کلچر ایک نئے رجحان کی طرف جارہا ہے جس میں کھلاڑی اپنے فتح کی من گھڑت کہانی سنا کر سب کو اپنے سحر میں مقید کرلیتا ہے ۔ اور اس عمل میں ہر سال مسلسل اضافہ ہورہا ہے سال بہ سال، صوبہ خود ساختہ مارشل ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں "کوکا بورا” گیندیں استعمال ہونگی ؛ پی سی بی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں کوکا بورا گیندیں استعمال ہونگی۔ ڈومیسٹک ریڈل بال کرکٹ میں ڈیوک اور وائٹ بال کرکٹ میں کوکابورا استعمال ہونگی۔ مختلف برانڈز کی گیندوں کے استعمال اور بہترین پچز کی تیاری کا مقصد کھیل کا معیار بلند کرنا ہے۔ پی سی بی لاہور 18 اگست 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری

پاکستان شاہینز ٹریننگ سیشن پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری امام الحق، ابرار احمد، قاسم اکرم، شارون سراج، روحیل نذیر اور محمد اویس انور نے پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کر لیا نیاز خان اور علی زریاب آصف آج اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ کامران غلام بنگلادیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل : ایڈیلیڈ اسٹرائیکر نے پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے ہرادیا

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل : ایڈیلیڈ اسٹرائیکر نے پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے ہرادیا۔ جیک ونٹر کی جارحانہ سنچری ، عباس آفریدی کی نصف سنچری ڈارون 18 اگست ۔ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے شکست دے دی ۔ اس میچ کی خاص بات جیک ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کومیٹس کو 91 رنز سے ہرادیا

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کومیٹس کو 91 رنز سے ہرادیا۔ عرفان خان کی شاندار سنچری۔ عارف یعقوب کی چار اور عرفات منہاس کی تین وکٹیں پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا- ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل اور فائنل کل کھیلے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر دو بجے سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ ٹریننگ سے ...

مزید پڑھیں »

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ، 13 رکنی بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 13 رکنی بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ چیمپئن شپ 18 سے 22 اگست لاہورمیں ہوگی۔ ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی فائٹرز اور کوچز براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے۔ بھارتی ٹیم کااستقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا اس کے ...

مزید پڑھیں »

میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ کی محنت تھی ؛ ایتھلیٹ ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا آئندہ بھی کروں گا۔ جیولن تھرور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ریسکیو 1122 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ، بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ، پی سی بی کا کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے 2 میچز کی سیریز کے کیلئے 5 کمنٹیٹرز کا اعلان کیا ہے ، پینل میں عامر سہیل، اطہر علی خان، بازید خان، عروج ممتاز اور نک کومپٹون شامل ہیں جب کہ سکندر بخت سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

ابرار احمد اور کامران غلام کو پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

ابرار احمد اور کامران غلام کو پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ دونوں کھلاڑی پاکستان شاہینز کی طرف سے دوسرا چار روزہ میچ کھیلیں گے۔ اسلام آباد 17 اگست 2024: اسپنر ابرار احمد کو پاکستان ٹیسٹ سائیڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور وہ اب بنگلہ دیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free