نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل تھی کراچی سٹی کی جانب سے پہلا گول رامین فرید نے 14ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
کراچی ، نیا ناظم آباد جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز
نیا ناظم آباد جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز پانچ روزہ مقابلوں میں کرکٹ، اسکواش اور بیڈمنٹن سمیت بارہ گیمز شامل ہوں گے، صمد حبیب کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی ستتر ویں جشن آزادی کو شاندار انداز میں منانے کے لیے نیا ناظم آباد میں اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چودہ اگست تک جاری رہنے والے فیسٹیول ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پوری پاکستانی قوم کا دل جیت لیا ؛ صفدر خان باغی
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پوری پاکستانی قوم کا دل جیت لیا۔صفدر خان باغی پاکستانی قوم اپنے وطن کا پرچم ہمیشہ اوپر دیکھنا چاہتی ہے اور اپنے ملک سے دیوانگی و جنون کی حد تک محبت کرتی ہے۔ترجمان ق لیگ کے پی پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان صفدر ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ سیریز ؛ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے لئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ بنگلہ دیش ٹیم کو پہلے 17 اگست کو اسلام آباد پہنچنا تھا جبکہ پی سی بی نے بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے "ارشد ندیم” وطن واپس پہنچ گئے
قوم کے ہیرو پیرس اولمپکس میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے جیولین تھرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، عوام کا جم غفیر اپنے قومی ہیرو کا استقبال کرنے کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر پہنچا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ، چیئرمین پی ایم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے علامہ اقبال ...
مزید پڑھیں »قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی خصوصی تصویر والا ڈاک ٹکٹ جاری
حکومتِ پاکستان نے یوم آزادی کے موقع پر ارشد ندیم کی خصوصی تصویر والا ’عزم استحکام‘ کے عنوان کے ساتھ ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ ہفتہ کے روز وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے اولمپکس ہیروارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیر ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو زبیر بٹ کی مبارکباد
پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو زبیر بٹ کی مبارکباد حکومت قو می ہیرو کو ایک کنال کا پلاٹ اور دس کروڑ روپے کیش ایوارڈ دے:انٹرنیشنل ویٹ لفٹر لاہور( سپورٹس رپورٹر) ویٹ لفٹنگ کھیل کے انٹرنیشنل سلور میڈلسٹ محمد زبیر یوسف بٹ نے جیولن تھرو کے مقابلوں میں اولمپکس کی 118 تاریخ بدل کر پیرس اولمپک گیمز ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ ایمان خلیف نے بھی خواتین باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
پیرس اولمپکس میں الجزائر سے تعلق رکھنے والی باکسر ایمان خلیف نے بھی خواتین باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے ویمن باکسنگ 66 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایمان خلیف نے چین کی حریف کھلاڑی یینگ لیو ٹنگ کو 0-5 پوائنٹس سے یکطرفہ مقابلے میں شکست دی۔ مقابلوں کے دوران خاتون اولمپئین ایمان خلیف ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی
بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب ...
مزید پڑھیں »فخر پاکستان "ارشد ندیم” کی وطن واپسی کا شیڈول جاری
فخر پاکستان ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد ندیم کے ساتھ ہوں گے جبکہ قومی ایتھلیٹ کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔ قومی ایتھلیٹ کا وطن واپسی ...
مزید پڑھیں »