جشن آزادی تھروبال ٹورنامنٹ اپنی شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔ وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے اختتام پر کھلاڑیوں آفیشلز میں انعامات میڈلز اور ٹروفیا تقسیم کی۔ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان دورانی نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک پاکستان آزادی ہمارے لیئے باعث شکر ہے کہ ہم ایک آزاد ملک میں زندگی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی، جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں92.97 میٹر کی متاثر کن تھرو پھینک کرنہ صرف عالمی ریکارڈ قائم کر دیا بلکہ 118 سالہ تاریخ بھی رقم کر دی، ارشد ندیم کی کامیابی کے لیے پوری قوم دعائیں کر رہی ہے۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر تھرو پھینک کر ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا شیڈول جاری
جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا شیڈول جاری آغاز دس اگست، فاٸنل 14اگست کو کھیلا جاٸیگا، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ایونٹ کا افتتاحی میچ دس اگست کو کھیلا جاٸیگا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور چیمپٸین شپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس
اپ ڈیٹ پاکستان شاہینز پریکٹس۔ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس تمام کھلاڑیوں کی ہیڈکوچ عمر گل کی نگرانی میں پریکٹس۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا چار روزہ میچ تیرہ اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »مجھے کرکٹ نہ کھیلنے پر والد کی ڈانٹ پڑتی تھی ؛ محمد ہریرہ
پاکستان کی نمائندگی اعزاز کی بات ہے۔ محمد ہریرہ ۔ مجھے کرکٹ نہ کھیلنے پر والد کی ڈانٹ پڑتی تھی اسلام آباد ۔ 8 اگست نوجوان بیٹر محمد ہریرہ دوسری بار پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر بہت خوش ہیں اور اسے اپنے لیے فخر کی بات محسوس کرتے ہیں۔ انہیں پہلی بار گزشتہ سال سری لنکا کے ...
مزید پڑھیں »تنازعات کی شکار بھارتی ریسلر اولمپک فائنل کے لیے نااہل کیوں قرار پائیں؟
نااہل ہونے والی بھارتی ریسلر وینیش پھوگاٹ نے کھیلوں کی عالمی عدالت سے رجوع کرلیا ہے، انہیں گزشتہ روز مقررہ جسمانی وزن کی حد سے زیادہ وزنی ہونے کے باعث فائنل سے قبل نااہل قرار دیا گیا تھا۔ بھارت کی اسٹار ریسلر وینیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ ویرات کوہلی کی تنزلی اور بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہی برقرار ہے۔ بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر بدستور قابض ہیں جبکہ بھارتی بلے باز شبمن ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ہے، پیرس اولمپکس کے 12 ویں روز کے اختتام پر مزید 17 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 72 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ اولمپکس کا بارہواں دن ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کے ٹم نیلسن پاکستانی ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر
آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں، جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ سٹاف میں شامل کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹم نیلسن جیسن گلیسپی کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کے باکسرز کی شاندار کارکردگی اور تاریخی جیت پر انعامات کی بارش
پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سےاسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی آل پاکستان بین الصوبائی باکسنگ ٹورنامنٹ پشاور میں میڈلسٹ باکسرز کو عمدہ کارکردگی اور تاریخی جیت پر خراج تحسین پیش کیا گیا (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل کھیل محمد یاسر پیرزادہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے آل پاکستان بین الصوبائی ...
مزید پڑھیں »