بھارتی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کردیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ گزشتہ روز پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ سمر سپورٹس ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ سمر سپورٹس ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، پشاور(سپورٹس رپورٹر) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس ٹرننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا ، سمر کیمپ میں کراٹے ، آرچری ، سوئمنگ سمیت دیگر کھیلوںکے مقابلوں میں بچوں اور بچیوں نے بھر پور حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میںصوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور ...
مزید پڑھیں »گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری سے ملاقات
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نوجوان ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل باکسرز چیمپئینز بلال خان، سدیس خان اور ہدایت آفریدی نے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے نوجوان باکسنگ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ایشین و قومی سطح پر باکسنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی
جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی جشن آزادی بھرپور طریقے سے مناٸینگے، فاٸنل 14اگست کو ہوگا، خالد بشیر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ کینسر کے باعث انتقال کرگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انشومن گایکواڈ خون کے کینسر سے زندگی کی طویل جنگ کے بعد گزشتہ روز 71 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ انشومن گایکواڈ گزشتہ ماہ بھارت واپس آنے سے قبل لندن کے کنگز کالج اسپتال میں بلڈ کینسر کا علاج کروا ...
مزید پڑھیں »قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو 3-1 سے شکست دی
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے گروپ کا تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو ...
مزید پڑھیں »آل اسلام آباد جونیئر فل کنٹیکٹ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ اختتام پزیر ہو گئے
آل اسلام آباد جونیئر فل کنٹیکٹ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ اختتام پزیر ہو گئے اسلام آباد میں کھیلوں کو وسیع پیمانے پر فروغ دینے کے لیے مستحکم اور جامع منصوبہ بندی کی جائےگی: ڈائریکٹر سپورٹس اسلام آباد ; نوازگوھر ؛ اسلام آباد سپورٹس بورڈ اور فل کنٹیکٹ مارشل آرٹس اسلام آباد کے باہمی اِشتراک سےکیپیٹل آرینا ،میگا ذون ایف نائن ...
مزید پڑھیں »سندھ حکومت کا "پاکستان نیشنل گیمز” کرانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے. کراچی (31 جولائی 2024) سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے. اس سلسلے میں وزیر کھیل امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی صدارت سندھ میں نیشنل گیمز کرانے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ریفری کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ریفری کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر کورس میں کل 24ریفریز نے حصہ لیا پی ایف ایف ریفری منیجر خرم شہزاد اور فزیکل انسٹرکٹر یاسر رحمان نے شرکاہ کو ٹریننگ دی تین روزہ کورس کا بنیادی مقصد ریفریز کی فزیکل، ٹیکنیکل اور ٹیکٹیکل صلاحیتوں کو مزید بہتر کرنا ہے، پی ایف ایف
مزید پڑھیں »امپائرز اور میچ ریفریز کی سالانہ ورکشاپ جمعرات سے شروع ہوگی
امپائرز اور میچ ریفریز کی سالانہ ورکشاپ جمعرات سے شروع ہوگی لاہور 31 جولائی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ یکم اور 2 اگست کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ ...
مزید پڑھیں »