ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی سوئمرز کے بعد پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں آج دیگر مقابلوں سمیت 10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت کی جوڑی ایونٹ میں حصہ لے رہی تھی۔ پاکستان نے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں 600 میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ 2024 میں کانسی کے 3 تمغے جیت لیے

پاکستان نے انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ 2024 میں کانسی کے 3 تمغے جیت لیے، مقابلے کا انعقاد اصفہان میں کیا گیا۔ پاکستان طلبا نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ 2024 میں کانسی کے 3 تمغے اپنے نام کرلیے، کراچی کے طلحہ اشرف، لاہور کے حذیفہ التمش اور اسلام آباد کے سلمان تارڑ نے کانسی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 213 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 170رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 213 رنز بنائے، کپتان سوریا کمار یادیو 58 رنز بناکر نمایاں رہے۔ رشبھ پنٹ نے 49 اور ...

مزید پڑھیں »

کے ٹو مہم جوئی کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ

 کے ٹو مہم جوئی کے دوران الپائن سٹائل سے کلائمبنگ کرتے ہوئے دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہو گئے۔ شگر کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ولی اللہ فلاحی کے مطابق جاپانی کوہ پیما کازویا ہیراڈے اور کینرو ناکاجیما کے ٹو کے مغرب میں 7,500 میٹر کی بلندی سے نیچے گرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹروں نے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے ، محمد وسیم

ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے۔ محمد وسیم۔ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ آخری اوور تک میچ کو لے کر گئے۔کئی مثبت چیزیں نظر آئی ہیں۔ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آتی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیٹنگ میں ہم نے بیٹرز کو آزادی دی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کو میچ جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف

دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کو میچ جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ۔ دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر136 رنز بنالیے۔ جیتنے کے لیے مزید 160 رنز دکار ہیں۔ صاحبزادہ فرحان 68 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر آؤٹ ۔ محمد علی کی عمدہ بولنگ ، چھ وکٹیں حاصل کر ڈالیں۔ ———————————————– ڈارون 28 جولائی۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئےناروے اوسلو پہنچ گئی

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئےناروے اوسلو پہنچ گئی۔ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم آج اپنا پہلا میچ ناروے کے استور کلب کے خلاف کھیلے گی، یاد رہے قومی ٹیم 2023 میں رنر اپ رہی تھی۔

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024 کا پہلا گولڈ میڈل چین کے نام

پیرس اولمپکس 2024 کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے 10 میٹر ائیر رائفل مسکڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ جنوبی کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ علاوہ ازیں چین نے سنکرونائزڈ ڈائیونگ میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ امریکا نے سِلور اور برطانیہ ...

مزید پڑھیں »

ندیم ارشاد کیانی سے کھیلوں کی مختلف فیڈریشن کے عہدیداران کی ملاقات

  سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے کھیلوں کی مختلف فیڈریشن کے عہدیداران کی ملاقات ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے آئی پی سی، پی ایس بی اور فیڈریشنز کے باہمی رابطے کو مزید موثربنایا جائے گا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024 ; کھایا پیا کچھ نہیں ،گلاس توڑا بارہ آنے

کھایا پیا کچھ نہیں ،گلاس توڑا بارہ آنے ہم پاکستان آرچری فیڈریشن کی خاتون رکن ممبرزینب شوکت کو پیرس اولمپکس میں جانے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹراسلام آباد کوخرا ج تحسین پیش کرتے ہیں. صرف پوچھنا یہ ہے کہ تیراندازی کی ٹیم پاکستان کی پیرس اولمپکس میں نہیں گئی تو محترمہ کوکونسے کھاتے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free