انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا۔ جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ جس میں دوسری اننگز کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں کیا، فاسٹ بائولر نے این او سی کے لیے درخواست دی تھی جس کے جائزے کے بعد فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز ؛ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ سیمی فائنل میں انڈین چیمپیئنز آسٹریلیا چیمپیئنز کو 86 رنز سے ہرا کرٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا چیمپئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین پلیئرز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ دفاعی چیمپئن حمزہ خان، عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم راؤنڈ آف 64 میں پہنچ گئے۔ سیکنڈ سیڈ حمزہ خان نے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے رابرٹ ڈیلان کو شکست ...
مزید پڑھیں »بلال افضل ایڈاوئزر ٹو پی سی بی چیئرمین مقرر
سابق سلیکٹر بلال افضل کو ایڈاوئزر ٹو پی سی بی چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ بلال افضل کو بطور نان ووٹنگ ممبر سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی میں بھی شامل کرلیا گیا ہے، چند روز قبل عبدالرزاق اور وہاب ریاض کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کی وجہ سے فارغ کرنے کے بعد سلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل مں بھارت اور آسڑیلیا مدمقابل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل مں بھارت اور آسڑیلیا مدمقابل نارتھمپٹن (12 جولائی 2024) نارتھمپٹن میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں انڈین چیمپیئنز کا مقابلہ آسٹریلین چیمپیئنز سے ہوگا۔ یہ میچ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ چیمپیئنز کی لڑائی ہے جو ایک تاریخ رکھتی ہے۔ 2003 کے ورلڈ کپ میں بھارت اور ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز اور جافنا کنگز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ
لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز اور جافنا کنگز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ کولمبو (12 جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز نے سخت مقابلے والے میچ میں اپنی لچک اور صلاحیت کا مظاہرہ کیا حالانکہ وہ جافنا کنگز سے معمول فرق سے شکست کھاگئے۔ معروف کھلاڑی گلین فلپس اور ہیڈ کوچ کارل کرو نے لنکا پریمیئر لیگ میں سست میچ کے ...
مزید پڑھیں »چنارفیسٹیول سائیکل ریس ؛ خیبر پختونخوا کے "ثناءاللہ” نے جیت لی
چنارفیسٹیول‘سائیکل ریس خیبر پختونخوا کے ثناءاللہ نے جیت لی. پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ایبٹ آباد ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی چنار فیسٹیول سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختونخوا کے سائیکلسٹ ثناءاللہ نے ایک گھنٹہ 32 منٹ میں مقررہ فاصلہ طے کرتے ہوئے ٹرافی اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 4،4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس میں ایکشن میں تھیں مکمل فٹ نہ ہونے کے باوجود ٹوئنکل سہیل نے بھی اپنی کلاس میں کلین سوئپ کیا اور ...
مزید پڑھیں »ناصر اقبال وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ میلبرن میں جاری 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ آسٹریلیا کے نکولز کالورٹ کو ہرایا۔ آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف ناصر کی جیت کا اسکور8-11، 4-11 اور 4-11 رہا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »