آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغان پلیئرز سرفہرست رہے۔ افغان ٹیم کے اوپنر رحمنٰ اللہ گرباز 281 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بنے، بھارت کے روہت شرما نے 257، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے 255 اور جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک نے 243 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئن بن گئے۔ ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائیشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ ہفتہ کواسلام آباد ...
مزید پڑھیں »ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 ؛ پاکستانی ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان قومی ویمنز فٹسال ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، پی ایف ایف ایونٹ آیندہ سال مئی میں کھیلا جائے گا، پی ایف ایف پہلی بار ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، چیرمین این سی ہارون ملک ویمنز کھلاڑیوں کو بین ...
مزید پڑھیں »نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ ؛ مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے
نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے آج اتوار کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے گئے خواتین ...
مزید پڑھیں »ٹارگٹ بال سمر کیمپ سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ محمد اکرم
ٹارگٹ بال سمر کیمپ سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے: محمد اکرم باصلاحیت پلیئرز کو پنجاب اور پاکستان ویمن ٹارگٹ بال ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا: میڈیا سے گفتگو لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدرعارف محمود خان اور سیکرٹری جنرل نظام الحق کی ...
مزید پڑھیں »پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ
پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ ِفٹ بال کے کھلاڑیوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںگذشتہ دو سالوں سے زیر تعمیر فٹ بال گراﺅنڈز کھلنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کا موقع مل سکے ، فٹ بال کے کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کے مطابق پچپن کروڑ روپے کی لاگت سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی۔ تمام ٹیموں میں تقسیم کی جانے والی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالر ہے۔ فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی کے ساتھ 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر دیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق رنراپ ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر ...
مزید پڑھیں »بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں انڈیا نے 7 رنز سے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز فائنل میں انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر17 سال بعد ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ سنیچر کو کینسنگٹن اوول سٹیڈیم بارباڈوس میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی۔ عثمان نے اپناٹی ٹوئنٹی ڈیبیو فروری 2016 میں نیدرلینڈز کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ عبداللہ خرم نیازی کی سربراہی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کیلئے پی سی بی کوچز اور ٹرینرز کا اجلاس ہوا ...
مزید پڑھیں »