پاکستانی سکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کواٹر فائنل مقابلوں میں پاکستان کے محمد عاصم خان اور نور زمان نے راہول بیتھا اور سورج کمار چند کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جب کہ پاکستان کے ناصر اقبال کو بھارت کے ویلوان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ امریکا اورآئرلینڈکامیچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، امریکا اور آئرلینڈکو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ گروپ اےسے بھارت اورامریکاکی ٹیمیں سپر8مرحلےمیں پہنچ گئیں۔ فلوریڈا میں ہونے والی بارش نے پاکستان کی سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کی آخری اُمید پر پانی پھیر دیا۔ فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ...
مزید پڑھیں »موسم کی خرابی کے باعث پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر ؛ انڈور فزیکل ٹریننگ
ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے اور آخری گروپ میچ کی تیاری کے لیے ٹیم پاکستان فلوریڈا میں موجود ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث پریکٹس کا پہلا سیشن متاثر ہو گیا، کھلاڑیوں نے ہلکی پھلکی انڈور فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ بال بھی کھیلی۔ رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے آخری لیگ میچ کے ...
مزید پڑھیں »نیو یارک کا عارضی اسٹیڈیم… تاریخ کا حصہ بن گیا…. تحریر خالد نیازی
نیو یارک کا عارضی اسٹیڈیم… تاریخ کا حصہ بن گیا…. تحریر خالد نیازی کچھ سالوں سے ٹی- 20 کرکٹ کو صرف بیٹرز کے زریعے اور زیادہ مقبول بنانے کی کوشش کی جارھی تھی… اور تاثر تھا کہ بیٹر کی مار دھاڑ سے بڑے سکور ھی تماشائیوں کی دلچسپی مبذول کرتے ھیں…؟ اس لئے فلیٹ پچز, پاور پلے, 30 گز کا ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس ؛ عدالت عالیہ کا پندرہ دن میں کمنٹس طلب
چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس میں عدالت عالیہ نے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے پشاو ر ہائیکورٹ کی جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل پر مشتمل دورکنی بنچ نے چیئرمین پی سی بی کے خلاف رٹ میں نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے جبکہ کیس کی سماعت ستائیس جون تک ملتوی کردی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان گروپ مرحلے کا اپنا اہم اور آخری میچ 16 جون کو امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گی، میچ کے دن بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے پاکستان کیلئے بڑی مشکل پیدا ہو گئی، مقامی محکمہ موسمیات نے فلوریڈا میں پورا ہفتہ بارشوں کی پیش گوئی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر 8 کے لئے کوالیفائی کر لیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے 96 رنز کا ہدف دیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے 28ویں میچ میں انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ عمان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے کم ...
مزید پڑھیں »پشاور وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا قیوم سٹیڈیم پشاور میں افتتاح
پشاور وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ 2024۔ پشاور ٹینس کی تاریخ میں پہلی بار وہیل چیئر ٹینس کوچنگ سرگرمی کا پشاور سپورٹس کمپلیکس قیوم سٹیڈیم پشاور خیبر پختونخواہ میں افتتاح ہوا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر محمد خالد رحمانی کے مطابق، پی ٹی ایف نے کراچی، میرپورخاص اور پشاور میں تین طویل دورانیے کے وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپس ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے 27 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو25 رنز سے شکست دے دی۔ نیدر لینڈز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر134رنز ہی بنا سکی۔ بنگلہ دیش کے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز نے اننگز کا آغاز کیا تو ...
مزید پڑھیں »