صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں واقع آرچری کے ٹارگٹ کو پانچویں مرتبہ نامعلوم افراد نے توڑ دیا مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے رکھے گئے ٹارگٹ کو نامعلوم افراد نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا حالانکہ یہاں پر کیمرے بھی نصب ہیں اور کم و بیش بیس سے زائد اہلکار، مالی ، چوکیدار اور کیئرٹیکر تعینات ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ پشاور نے فاٹا کی ٹیم کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ پشاور نے فاٹا کی ٹیم کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ پشاور نے جیت لیا ، انٹر ریجنل مقابلوں کے سلسلے میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلہ پشاور اور فاٹا کی ٹیم کے مابین ہوا ، فائنل کے موقع پر ...
مزید پڑھیں »امریکا نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل میزبان ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میں مہمان ٹیم بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ سرسید کلب اور جوہرآباد کلب کی کامیابی
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کلب اور جوہرآباد کلب کی کامیابی گلشن معمار کلب اور لاثانی اسپورٹس کو شکست کا سامنا، محمد علی کی جارحانہ سینچری۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں دو میچوں ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...
مزید پڑھیں »ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے ؛ سیکرٹری کے پی کے شیراز محمد
ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے، صوبائی حکومت کو اس کی ترقی اورنئے ٹیلنٹ کی تلاش میں حکومت کو اپناکلیدی کردار اداکرناچاہیے ،سیکرٹری شیرازمحمد پاکستان بھر سمیت خیبر پختونخوامیں بھی خواتین ویٹ لفٹرزہیں،لیکن انہیں روزمرکے طور پر ٹریننگ اورجگہ مختص نہیں ،میڈیاسے گفتگو غنی الرحمن خیبر پختونخوا ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیرازمحمد نے کہاہے کہ ویٹ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہو گئے
فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ لیڈز 22 مئی۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہونگی
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ۔ تین میچوں کی یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ ڈربی 22 مئی 2024: پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں کل ( جمعرات) ڈربی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون کو شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی اسکواڈ میں 5فاسٹ بولرز، 4آل راؤنڈرز، 3وکٹ کیپرز، 2بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہو گا،شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان بھی ٹیم میں شامل ہوں گے، حارث رؤف مکمل ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »