ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام جیل میں قیدیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام جیل میں قیدیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد پشاور(زوہیب احمد) صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ریجنل سپورٹس آفیسر ڈی آئی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام سب جیل ٹانک میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں (چھوٹے ایریا گیمز) کا انعقاد کیا گیا جس میں قیدیوں نے بڑے جوش و خروش سے ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا‘لڑکوں کے مقابلوں میں سہیل عدنان کو بائی مل گئی ‘پنجاب کے ایم جاسم‘عبدالرحمان‘کے پی کے دانش سکندر‘ملک محمد‘ محمد فیضان‘ ایم حماد خان‘ بن عاطف‘کے پی کے فواد ...

مزید پڑھیں »

خواجہ اظہار الحسن اور صادق افتخار کا قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں نیشن کپ میں شرکت کیلئے کیمپ جاری ہے۔ اس دوران نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کے سرپرست اعلی اور متحدہ قومی موومنٹ کے ایم این اے خواجہ اظہار الحسن اور ایم این اے صادق افتخار نے کیمپ میں موجود پی ایچ ایف صدر میر طارق حسین بگٹی اور ...

مزید پڑھیں »

 نیشن کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 20 مئی تک جاری رہے گا۔

 نیشن کپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 20 مئی تک جاری رہے گا۔ قومی ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ کے لئے ہیڈ کوچ رولینٹ الٹمنس پاکستان نہیں آئینگے، رولینٹ الٹمنس 21 مئی کو نیدرلینڈز میں کیمپ جوائن کرینگے۔ پاکستان ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں پریکٹس میچز کی سیریز بھی کھیلے گی ، قومی ٹیم کا کیمپ 20 مئی تک اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی ؛ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین شاہ آفریدی۔

موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ، شاہین شاہ آفریدی۔ ہمارا کام قوم کو خوشیاں دینا ہے فاسٹ بولر کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو۔ لاہور 17 مئی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز 20 مئی کو ہونگے

کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام انڈر 23 گیمز کیلئے کوہاٹ ریجن ہاکی ٹیم کے اوپن ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے ، ریجنل سپورٹس آفیسر کی زیر نگرانی ہونیوالے ٹرائلزبروز سوموار پانج بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے ، جس میں ...

مزید پڑھیں »

 خیبر پختونخوا میں باکسنگ کے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فقدان؟

 خیبر پختونخوامیں باکسنگ کا مستقبل روشن ہے ،تاہم یہاں کے دھول آلود میدانوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ والے بچوں کی سرپرستی وبنیاد ی سہولیات فراہمی کی ضرورت ہے  غنی الرحمن اس میں کوئی شک نہیں کہ خیبر پختونخواکے رہنے والے قدرتی صلاحیت سے مالامال ہیں ،لیکن بدقسمتی سے انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فقدان ہے ، اگر انہیں ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان

 آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے وارم اَپ میچز نہیں رکھے گئے، پاکستانی ٹیم اعلان کردہ تاریخوں پر انگلینڈ کے دورے پر 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہوگی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے آئی ...

مزید پڑھیں »

نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچھانے ریپ کے الزام سے بری ؛ کرکٹ کھیلنے کی اجازت

نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے ریپ کے الزام سے بری کر دیا ہے اور انہیں فوری طور دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال (سی اے این) نے تصدیق کی کہ لمیچھانے کو ٹی20 ورلڈ کپ کے سکواڈ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی

ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے جو اس سال نومبر دسمبر میں کراچی میں ہونا ہے، بھارتی بلائنڈ ٹیم نے سب سے پہلے پاکستان آنے کی حامی بھری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free