ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔ سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
محسن نقوی کی پی ایس ایل9 کافائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی ایس ایل9 کافائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد، کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے فائل جیتا ملتان سلطانز نے بھی فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا،کسی بھی ٹیم کی فتح سے قطع نظر پرامن او رکھیلوں سے محبت کرنے والے پاکستان کی جیت ہوئی:محسن نقوی لاہور 19مارچ: ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کا حکم دے دیا۔
نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھی ہو گا اپ گریڈ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا تفصیلی دورہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا محسن نقوی کا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں فراہم کردہ سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار نیشنل بینک ...
مزید پڑھیں »سلیکشن کمیٹی کپتان کا تقرر کرے گی ; چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کراچی میں پریس کانفرنس کراچی 19 مارچ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پیر کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین نے آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے بارے میں پی سی بی کے عزم کا اظہار کیا۔ ″ہم آئی ...
مزید پڑھیں »شاداب خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹیم کے کپتان مقرر
شاداب خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹیم کے کپتان مقرر ٹیم میں ملتان سلطانز کے پانچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے تین, پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کے ایک کھلاڑی شامل۔ لاہور 19 مارچ 2024: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان کو ایچ بی ایل پی ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی نویں پاکستان سپر لیگ 2024 جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا :یہ کسی ایک ٹیم کی نہیں پاکستان کی جیت ہے کرکٹ کا کھیل پوری قوم کو متحد کرتا ہے وزیراعظم کا نویں پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ, سیکیورٹی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی ؛ تیاری مکمل ہے، چیئرمین محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی، جس کی پوری تیاری ہے، اللّٰہ سے امید ہے یہ ایونٹ پاکستان میں ہی ہو چیئرمین پی سی بی چیئرمین محسن نقوی امید ہے یہ ایونٹ پاکستان میں ہی ہو، تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کی ترقی کیلئے بیرونی ممالک سے ماسٹر کوچز بلائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر
وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سپورٹس کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال اورڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے صوبائی وزیرکھیل کو سپورٹس منصوبوں بارے بریفنگ دی پنجاب میں 300سپورٹس گراؤنڈز، 20نئی ای لائبریریز اور18 نئے تحصیل سپورٹس کمپلیکس بنانے جارہے ہیں، وزیرکھیل پنجاب سپورٹس کے322انفراسٹرکچر میں ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کوچ بن گئے ؟
رواں ایڈیشن میں پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز کی طرف سے ہیڈ کوچ کے لیے نئے چہرے سامنے آئے۔ کراچی کنگز کے فل سائمنز، اسلام آباد یونائیٹڈ کے مائیک ہیسن، پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی اور ملتان سلطانز کے عبد الرحمان نے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انھیں ڈیڑھ لاکھ ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاوس آمد
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات۔ اسلام آباد18مارچ 2024ء وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاوس سندھ آمد محسن نقوی کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات. وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزارت داخلہ ...
مزید پڑھیں »