نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اور مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
انڈر 19کر کٹ ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست ؛ پاکستان کی ہیٹ ٹرک
آئی سی سی انڈر 19 میں پاکستان نے کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایسٹ لنن کے بفیلو پارک میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا۔
پی سی بی بورڈ آف گورنرز تشکیل لاہور، 27 جنوری 2024: پی سی بی نے پی سی بی کے آئین 2014 کے پیراگراف 10 کے مطابق بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کی تشکیل کا اعلان کیا۔ 1. مسٹر مصطفی رمدے (پی سی بی سرپرست کے نامزد) 2. جناب سید محسن رضا نقوی (پی سی بی سرپرست نامزد) 3. ...
مزید پڑھیں »عقیل حسین کی شاندار کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس 106 رنز سے فاتح
عقیل حسین کی شاندار کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس 106 رنز سے فاتح دبئی (نوازگوھر) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے نویں میچ میں بائیں ہاتھ کے اسپنر عقیل حسین نے عمدہ اسپن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو محض 74 رنز پر آؤٹ کردیا اور ایم آئی ایمریٹس کو 106 ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ ; لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو باآسانی 10 وکٹ سے ہرا دیا۔
سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو باآسانی 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے روز سکھر پیٹریاٹس نے لاڑکانہ کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، سعد نے 52 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ ذیشان نے 40 رنز ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، انڈیا کے سپنر روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جوئے روٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی سیریز ; پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان
بھارت اور سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ نثار علی کو پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ظفر اقبال، ریاست خان، محمد شہباز، فخر عباس، محمد سلمان، بدر منیر، شاہ زیب حیدر، معین اسلم، بابر علی، مطیع اللہ، محمد راشد، محمد ...
مزید پڑھیں »گراس روٹ لیول ہاکی کیمپ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت۔
گراس روٹ لیول ہاکی کیمپ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت۔ اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی محسوس ہے – ہیڈ کوچ فیصل اسماعیل۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک کالونی میں واقع اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی میں ہیڈ کوچ فیصل اسماعیل کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ہاکی کی ترقی کے لیے گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکول ...
مزید پڑھیں »کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا.
“کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کراچی (نوازگوھر) نگراں صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی “کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی
بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی بلوم فونٹین میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے، عارف الاسلام نے شاندار سنچری سکور کی، وہ 103 رنز ...
مزید پڑھیں »